10:22 am
اسسٹنٹ کمشنر بھمبر بینش جرال  کا تبادلہ سماہنی کر دیاگیا

اسسٹنٹ کمشنر بھمبر بینش جرال کا تبادلہ سماہنی کر دیاگیا

10:22 am

اسسٹنٹ کمشنر بھمبر بینش جرال کا تبادلہ سماہنی کر دیاگیا بھمبر (بیورورپو رٹ) اسسٹنٹ کمشنر بھمبر بینش جرال کا تبادلہ سماہنی کر دیاگیا انکی جگہ سماہنی سے ایس ڈی ایم بھمبر کوتعینات کر دیاگیا عوامی حلقوں نے تبادلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا بھمبر میں خاتون ایس ڈی ایم تعینات کرنے کا تجربہ زیادہ کامیاب نہیں رہا عوامی حلقوں نے نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنرفیصل مغل کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے انکی بھمبر تعیناتی کے فیصلہ کو سراہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں