10:29 am
  چوہدری مشتاق کو سپرد خاک کر دیا گیا

چوہدری مشتاق کو سپرد خاک کر دیا گیا

10:29 am

چوہدری مشتاق کو سپرد خاک کر دیا گیا ڈونگی(نمائندہ اوصاف)چوہدری تاج دین کے صاحبزادے اور پروفیسر تعریف کے والد چوہدری مشتاق انتقال کر گئے نماز جنازہ دھناں کنڈ کے مقام پر ادا کردی گئی نماز جنازہ میں سابق وزیر صحت چوہدری محمد رفیق نیئر ، سابق وزیر ہائر ایجوکیشن محمد مطلوب انقلابی، ڈپٹی کمشنر عمران شاہین ، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ریاض اکبر ، پروفیسر ، وکلاء ، صحافیوں ، مختلف این جی اوز رہنمائوں سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی بعد ازاں مرحوم کو سوگواران کی موجودگی میں مقامی قبرستان سپرد خاک کر دیا گیا ۔