10:36 am
 کشمیرمیں کرپٹ سیاستدانوں کو کیفرکردارتک پہنچانا ضروری ہے، محمد شفیق

کشمیرمیں کرپٹ سیاستدانوں کو کیفرکردارتک پہنچانا ضروری ہے، محمد شفیق

10:36 am

کشمیرمیں کرپٹ سیاستدانوں کو کیفرکردارتک پہنچانا ضروری ہے، محمد شفیق اسلام گڑھ(نامہ نگار) محمد شفیق عرف شفیع ،جمیل حسین ،نعیم عاشق اور دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں لوگ پی ٹی آئی میں جوق درجوق شامل ہورہے ہیں ۔ ضمنی الیکشن میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری بارے اکثریت سے جیتیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں چنار پریس کلب اسلام گڑھ کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ پاکستان میں کرپٹ سیاستدان اپنے کیفر کردارتک پہنچ چکے ہیں اب کشمیرمیں کرپٹ سیاستدانوں کو کیفرکردارتک پہنچانا ضروری ہے لوگ جوق درجوق پی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں آمدہ ضمنی الیکشن میں بیرسٹرسلطان محمود چودھری بھاری اکثریت سے جیتیں گے ۔

تازہ ترین خبریں