11:04 am
 نقیب اللہ قصور ؒ کا عرس 19نومبر  کو ہو گا

نقیب اللہ قصور ؒ کا عرس 19نومبر کو ہو گا

11:04 am

نقیب اللہ قصور ؒ کا عرس 19نومبر کو ہو گا کوٹلی (وقا ئع نگار )حضرت صوفی پیر نذیر احمد شاہ نقیبی کی زیر نگرانی حضرت خواجہ خواجگان فقیر صوفی محمد نقیب اللہ شاہ قصور ؒ کاجشن مرشدی عرس مبارک 21ربیع الاول مورخہ 19نومبر بروز منگل آستانہ عالیہ کھوئیرٹہ فتح پور دیہاڑی باغ میں منعقد ہو رہا ہے 19نومبر بروز منگل دن 10:00 بجے محفل میلا دا لنبیؐ ہوگی بعد نماز ظہر مزار پر چادر چڑھائی جائے گی عرس مبارک کا افتتاح پیر سجادہ نشین آستانہ عالیہ قصور حضور قبلہ نقیب الثانی صوفی محمد نقیب الرحمن شاہ ؒ کریں گے عرس مبارک میں صوفیاء اور علماء کرام خطاب فرمائیں گے اور لنگر تقسیم ہو گا بعدازاں محفل سماء منعقد ہو گی جس میں پاکستان کے مشہوردرباری قوال شوکت علی نقیبی حصہ لے رہے ہیں عرس مبارک میں زائرین و عوام علاقہ کو شرکت دی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں