11:17 am
ضلعی سطح پر تلاوت ،نعت ، تقریر ی مقابلے 16 نومبرکو ہونگے

ضلعی سطح پر تلاوت ،نعت ، تقریر ی مقابلے 16 نومبرکو ہونگے

11:17 am

ضلعی سطح پر تلاوت ،نعت ، تقریری مقابلے 16 نومبرکو ہونگے کوٹلی (وقا ئع نگار )ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرشعبہ (مردانہ)راجہ منصف دادخان نے کہا ہے کہ ضلعی سطح پر تلاوت ،نعت ، تقریر اور تحریر کے مقابلہ جات 16 نومبر2019 بروز ہفتہ بمقام گورنمنٹ بوائزپائلٹ ہائی سکول کوٹلی بوقت 10بجے منعقد ہو نگے جس میں ضلع کی 6تحصیلوں کے پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء /طالبات شرکت کریں گے۔