12:13 pm
 اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

12:13 pm

اظہار تعزیت مظفرآباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے بانی ومرکزی رہنما سردار بشیر اللہ خان عباسی نے وزیر اعطم راجہ محمد فاروق حیدر خان سے ان کے حقیقی بھانجے اور مسلم لیگ کے رہنما راجہ انصر منظور خان کی اچانک وفات پر تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی سیاسی ،سماجی ،علاقائی ،جماعتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا،اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے درجات بلندی اور جملہ لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

تازہ ترین خبریں