11:43 am
24نومبر کا سورج بیرسٹر   کی کامیابی  کی نویدلے کر طلو ع ہوگا ،وزیر حسین

24نومبر کا سورج بیرسٹر کی کامیابی کی نویدلے کر طلو ع ہوگا ،وزیر حسین

11:43 am

24نومبر کا سورج بیرسٹر کی کامیابی کی نویدلے کر طلو ع ہوگا ،وزیر حسین قائد کشمیر نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا اور میرپور کو سوئی گیس فراہم کروائی کھڑی شریف (نمائندہ اوصاف) 24نومبر کا سورج قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود، کی کامیابی لے کر طلو ع ہوگا ۔ لیگی ر ہنمائوں ڈاکٹر امین چوہدری اور افتخار خادم کی حمایت سے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پوزیشن پہلے سے بہت بہتر ہوگئی ہے اب 24نومبر کے دن رسمی کارروائی ہوگی ۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف آزاد کشمیر کے ر ہنمائوں ملک وزیر حسین اور ملک آزاد اعوان نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے جہاں مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا ۔ وہاں پر میرپور شہر کو سوئی گیس کی فراہمی میں اہم کردار ادا کیا اور اب منتخب ہو کر متاثرین زلزلہ کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں وزیراعظم راجہ فاروق حیدر ، صر ف اعلانات کرتے ہیں عملی طور پر وہ عوام کیلئے کچھ نہیں کر سکے قائد پاکستان عمران خان اور قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے عملی طور پر کشمیریوں کیلئے ہر فورم پر موثر آواز بلند کی اور دو ٹوک الفاظ بھارتی مظالم کو بے نقاب کر رہے ہیں ۔ وزیر حسین

تازہ ترین خبریں