04:54 pm
 بھارتی سپریم کورٹ نے آر ایس ایس کے نظریات کا پرچار کی

بھارتی سپریم کورٹ نے آر ایس ایس کے نظریات کا پرچار کی بابری مسجد کیس کےفیصلے سے مودی سرکارکا انتہاء پسند چہرہ عیاں ہوا ،خادم سواریہ میرپور(نامہ نگار) انجمن تاجراں نعیم گروپ کے رہنما چوہدری خادم حسین سواریہ نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سنا کر آر ایس ایس کے نظریات کا پرچار کرتے ہوئے انصاف کا خون کیا ہے۔بھارتی عدالت کے فیصلے سے مودی سرکارکا انتہاء پسند چہرہ عیاں ہوا ہے۔ جس نے یہ ثابت کر دیا کہ بھارت کی اعلی عدلیہ بھی ہندو جنونیوں کے آگے بے بس ہے۔کرتارپور راہداری کے دن بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔پاکستان و آزاد کشمیرمیں اقلیتوں کو مذہبی آزادی اور سہولیات ہیں جبکہ بھارت میں اقلیتوں کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔بھارتی سپریم کورٹ اس سے پہلے بھی کشمیری حریت رہنماء افضل گورو کے فیصلے میں انصاف کا خون کر چکی ہے بابری مسجد کا تنازعہ انتہائی اہم مقدمہ تھا۔ جس پر پوری دنیا کی نظریں تھیں۔انہوں نے کہا کہ بڑے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ بھارت کی اعلی عدالت بھی ہندوں جنونیوں کے آگے لیٹ گئی اور انصاف کا خون کیا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کے فیصلے نے ہندوستان میں رہنے والی اقلیتوں کو مایوسی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے اور وہ یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ اب بھارت میں فیصلے میرٹ کے بجائے انتہا پسند جتھوں کی ایما پر کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہندووانہ انتہا پسندی بالاخر ہندوستان کو لے ڈوبے گی۔ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے نے مسلمانوں کو بیحد مایوس کیا ہے۔ اگر اس کیس کا فیصلہ میرٹ پر آتا تو یہ مسلمانوں کے حق میں ہوتا۔ کشمیریوں کو بھارتی اعلی عدلیہ پہلے ہی مایوس کر چکی ہے۔ جب حریت رہنماء افضل گورو کو ایک جعلی اور خودساختہ مقدمے میں سزائے موت سنائی تھی۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

’اگ لاواں مجبوری نوں‘مارگلہ ہلز پر آگ لگاکر ویڈیو بنانیوالی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں گرفتار، بڑا ایکشن لے لیا گیا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ آج سنائے گایا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے پر رائے ،پنجاب اسمبلی سے 25منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو نمبر گیم کیا ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی

عامر لیاقت سے علیحدگی کے بعد دانیااس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟پہلی ویڈیو جاری کر دی

ستمبر ، اکتوبر یا نومبر۔۔جنرل الیکشن کب ہوںگے؟  نگران وزیراعظم کیلئے انٹرویوز جاری ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

منحرف ارکان کا واپسی کیلئے تحریک انصاف سے رابطوں کا انکشاف، عمران خان کو ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے مشورہ دیدیا گیا

سپریم کور ٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہبازکی وزارت اعلی خطرے میںپڑ گئی،دوبارہ رائے شماری میں ووٹ پورے کرنا مشکل قرار دیدیا گیا

راولپنڈی یا اسلام آباد۔۔؟ ۔۔ نگران وزیراعظم کیلئے امیداروں کے انٹرویو کہاں ہو رہےہیں ؟ کون کون شامل ہے؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ