05:00 pm
 اکیلاعمران خان کرپٹ ساستدانوں کو ٹھیک نہیں کر سکتا ،ملک نذیر

اکیلاعمران خان کرپٹ ساستدانوں کو ٹھیک نہیں کر سکتا ،ملک نذیر عمران خان پاکستان کی معیشت کو درست سمت کی طرف لےجارہے ہیں ڈڈیال(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے مرکزی ر ہنما ملک محمد نذیر نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی معیشت کو درست سمت کی طرف لےجارہے ہیں ڈالر کی قیمت کم ہو نے سے مہنگائی کے اضافے میں روک تھام میں مدد ملے گئی چند لوگ اٹھ کر وزیر اعظم سے مستعفی ہو نے کا مطالبہ کریں تو جموریت نہیں چل سکتی اسلئے پاکستان کے عوام صدارتی نظام کے خامی ہیں جموریت ان ممالک میں کامیاب ہو تی ہے جہاں کرپشن نہ ہو پاکستان میں سیاست دانوں کی اکثریت کرپشن میں ملوث ہے اکیلاعمران خان کرپٹ ساستدانوں کو ٹھیک نہیں کر سکتا مارشل لاء کے بعد سیاست دان پاکستان کے وسائل پر قابل یقین رکھے میرپور کے ضمنی الیکشن میں سابق وزیراعظم بیر سٹر سلطان محمود چوہدری بھاری اکثریت سے الیکشن جیت جائیں گے کیونکہ عوام کی اکثریت نے ان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے ڈاکٹر چوہدری آمین لبریشن لیگ کے سر براہ جسٹں عبدالجمید مجاز رائے شماری نے درست فیصلہ کر کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کامیابی کو قریب تر کر دیا ہے وہ خود الیکشن کی مہم میں شرکت کیلئے میرپور کا دورہ کرو ں گا اور الیکشن مہم میں بھرپور شرکت کرو نگا ۔

تازہ ترین خبریں

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

’اگ لاواں مجبوری نوں‘مارگلہ ہلز پر آگ لگاکر ویڈیو بنانیوالی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں گرفتار، بڑا ایکشن لے لیا گیا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ آج سنائے گایا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے پر رائے ،پنجاب اسمبلی سے 25منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو نمبر گیم کیا ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی