05:09 pm
  دفعہ 370 A کا خاتمہ بھارت کی تباہی کا موجب بن جائیگا ، توصیف اسلم

دفعہ 370 A کا خاتمہ بھارت کی تباہی کا موجب بن جائیگا ، توصیف اسلم

05:09 pm

دفعہ 370 A کا خاتمہ بھارت کی تباہی کا موجب بن جائیگا ، توصیف اسلم مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر نا غیرقانونی اقدام ،ہرگز قابل برداشت نہیں سہنسہ ( نمائندہ خصوصی)حلقہ سہنسہ سرساوہ سے قانون ساز اسمبلی کے امید وار توصیف اسلم چوہدری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر نا غیرقانونی اقدام ہے جسے کوئی بھی باضمیر انسان برداشت نہیں کر سکتا۔ انھوں نے کہا کہ دفعہ 370 A کا خاتمہ بھارت کی تباہی کا موجب بن جائے گا ۔ انڈیا نے شملہ معائدے کی خلاف ورزی ہی نہیں بلکہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں سے انحراف کیا ہے ۔ مودی کشمیر میں خون کی ہولی کھیلنے جارہا ہے ۔ کشمیریوں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی بھارتی سازش اسرائیل طرز پر ہے آٹھ لاکھ فوج کشمیریوں کے جذبہ حب الوطنی کو دبانے میں ناکام ہوچکی ہے اب مود ی کے عزائم اور شرمناک چہرہ عیاں ہوگیا ہے ۔ نہ کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے دیں گے اور نہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کرنے دیں گے ۔ یہ نہ کوئی سرحدی تنازعہ ہے نہ علاقائی مسئلہ ہے بلکہ ڈیڑھ کروڑ عوام کی زندگی اور موت کا سوال ہے ۔آرٹیکل 35A کا استعمال کر نا ہندستان کی تباہی و بربادی کا سبب بن جائے گا۔ حکومت پاکستان قومی پالیسی تشکیل دے عالمی ضمیر جھنجوڑے اقوام متحدہ کو بے دار کر ے یورپی ممالک اور سلامتی کونسل کی حمائت حاصل کرے اور مودی کے عزائم کو ناکام بنانے کے لیے تمام تر توانائیاں وسائل اختیارات اور تعلقات استعمال کیے جائیں ۔ بھارت نے ہٹ دھرمی تشددانہ پالیسی غیر ذمہ دارانہ رویہ اور آرٹیکل 370 کے استعمال نے پوری دنیا میں نفرت بڑھائی ، مودی نے اپنے ہی آئین کی دھجیاں بکھیر دیں ۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔