05:14 pm
 ربیع الاول رحمتوں  وبرکتوں کا مہینہ ہے،خورشید چوہدری

ربیع الاول رحمتوں وبرکتوں کا مہینہ ہے،خورشید چوہدری ماہ مبارک میں پوری کائنات پر اللہ کے انوار و تجلیات کی بارش ہوتی ہے سہنسہ ( نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما خورشید چوہدری نے کہا کہ ماہ ربیع الاول کی آمد کو پوری انسانیت کے لیے خوشیوں ، مسرتوں، رب العزت کے فضل و کرم اور اسی کی رحمتوں برکتوں کے نزول سے تعبیر کر تے ہیں۔ اس ماہ مبارک میں پوری کائنات پر اللہ تبارک و تعالیٰ کے انوار و تجلیات کی بارش ہوتی ہے ۔ کیونکہ اس ماہ مبارک میں سب رسولوں کے رسولؐ تاجدار انبیاء سید المرسلین رحمت العالمین کو اللہ رب العزت نے سارے جہانوں کیلیے رحمت بنا کر بھیجا ہے ۔ حضورؐ کی آمد کے ساتھ ہی باب نبوت ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا وحی الٰہی کا نزول بند ہوگیا اب علمائے کرام کی ذمہداری ہے کہ قران پاک کی تعلیمات اور فرامین مصطفیؐ سے دنیا کو روشناس کرائیں۔ خوشی ہے آمنہ کے لعل کے تشریف لانے کی ۔ ہر لب پر درود و سلام کے ترانے شرو ع ہوگئے ہیں ۔ رسول پاکؐ کی یاد منانا آپؐ کی سیرت و کردار کو اپنا نا تزکیہ نفس بھی ہے مذہبی فریضہ بھی ہے قومی یکجہتی بھی ہے ہماری قومی پہچان بھی ہے اور یہی راستہ بخشش و نجات کا بھی ہے ۔ عید میلاد النبیؐ کی آمد سے ملک بھر میںچراغاں شروع ہوگیا ہے ملک بھر میں بازار جھنڈیوں ، محرابوں اور لائیٹنگ سے سجنا شروع ہوگے ہیں رسول پاکؐ کا میلا د مذہبی جوش و خروش اور جذبے سے سرشار ہوکر منائیں گے مساجد ، بازاروں ، دکانوں ،مارکیٹوں ، گھروں ، نجی و سرکاری عمارتوں پر سجاوٹ دیکھ کر دل خوشی سے جھوم اٹھا ۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا