05:24 pm
مسلمان حضور  اکرمؐ کی سیرت کو نہ اپنانے کی وجہ سے ناکامی کا شکار ہیں،علماء کرام

مسلمان حضور اکرمؐ کی سیرت کو نہ اپنانے کی وجہ سے ناکامی کا شکار ہیں،علماء کرام

05:24 pm

سیرت طیبہ پر عمل کرنے سے ہی کامیابی ممکن ہے،ہمارے آقا دو جہاںؐ نے انسانوں کے حقوق کا تعین کیا ،مولانا الیاس و دیگر نبیؐ کی حیات طیبہ ہم مسلمانوں کو بہنوں کے حقوق ادا کرنے کا درس دیتی ہے،سیرت خاتم النبیینؐ کانفرنس سے خطاب چکوٹھی(نمائندہ خصوصی) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع جہلم ویلی کے زیر اہتمام ایک روزہ سالانہ سیرت خاتم النبیینؐ کانفرنس زیر سر پرستی شیخ الحدیث ،امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوتؐ آزاد کشمیر،خطیب جامع قدیمی مسجد امام اعظم ابو حنیفہ حضرت مولانامحمد الیاس خان و زیر صدارت مولانا فرید احمد نائب خطیب مرکزی قدیمی جامع مسجد امام اعظم ابو حنیفہ چناری میں منعقد ہوئی کانفرنس کے مہمان خصوصی مولانا شبیر احمد کاشمیری نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی اکرم ﷺ کی سیرت طیبہ پر عمل کرنے سے ہی کامیابی ممکن ہے آج مسلمان حضور ﷺ کی سیرت کو نہ اپنانے کی وجہ سے ناکامی کا شکار ہیں مولانا شبیر احمد کاشمیری نے کہا ہمارے آقا دو جہاں ﷺنے انسانوں کے حقوق کا تعین کیا ماں ،بہن ،بیٹی ،باپ ،بھائی کا الگ الگ درجہ و حقوق بتائے آج کے اس معاشرے میں مائوں کو دھکے دئیے جارہے ہیں بہنوں کو بھائی وراثت سے محروم کرتے جا رہے ہیں بھائی، بھائی کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہا ہے کیا نبی ﷺ کی سیرت ہمیں یہی درس رہے رہی ہے ۔ہمارے نبی ﷺ ماںکا نام سن کر تڑپ جاتے تھے ،اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے میرے نبی ﷺ کی حیات طیبہ ہم مسلمانوں کو بہنوں کے حقوق ادا کرنے کا درس دیتی ہے کانفرنس سے مولانا گُل احمد الحضری ،مولانا عادل خورشید ،مولانا ظہیر عثمانی ،قاری ودید احمد ،قاری رشید احمد مولانا آزاد توحیدی ،مولانا طاہر فاروقی ،حافظ عبدالشکور حسان نے بھی خطاب کیا کانفرنس میں مولانا گُل احمد الظہری نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کی یہ کانفرنس حکومت پاکستان اور اقوام عالم سے مطالبہ کرتی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و تشدد کو فوری بند کیا جائے اور سو دنوں کے قریب جاری کرفیو کو ختم کر کے کشمیریوں کو آزادی سے زندگی بسر کرنے کا حق دیا جائے آج کی یہ کانفرنس قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کی پُر زور مذمت کرتی ہے اور حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کرتی ہے آئین و قانون کے اندر قادیانیوں کو رہنے کا پابند بنایا جائے ۔گوجر بانڈی میں بھی جامع مسجد المصطفی میں سیرت النبی ﷺکے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مولانا الطاف لون ،جمیل احمد جامی ،مولانا فرید احمد ،مولانا شبیر احمد ،قاری ودید احمد نے خطاب کیا ۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا