05:37 pm
 محاذ کے نظریہ اور طریقہ کار کو کشمیریوں نے قبول کیا ،الیاس قریشی

محاذ کے نظریہ اور طریقہ کار کو کشمیریوں نے قبول کیا ،الیاس قریشی جموں کشمیر محاذ رائے شماری کے سیکرٹری جنرل کا اجلا س سے خظاب میرپور(بیورورپورٹ) جموں کشمیر محاذ رائے شماری کے سیکرٹری جنرل محمد الیاس قریشی نے کہا ہے کہ ریاست جموں کشمیر کی سالمیت،وحدت اور قومی آزادی کی تحریک کی بنیاد آزاد کشمیر میں جموں کشمیر محاذ رائے شماری کی شکل میں1965 میں رکھی گئی تھی اس تحریک کے روح رواں بانی صدرمحمد عبدالخالق انصاری ایڈووکیٹ مرحوم، محمد مقبول احمد بٹ شہید، میر عبدالقیوم ،میر عبدالمنان،غلام محمد لون،اکرام اللہ خان جسوال،صوفی محمد زمان،محمد بشیرتبسم ،ممتاز احمد ہاشمی ،امان اللہ خان،حاجی گلزار احمد انصاری،الحاج وہاب الدین ،کامریڈ عبدالعزیز ،کامریڈ مقبول احمد خاور،کامریڈ محمد حسین،کامریڈ عنایت اللہ،مولوی عبدالغنی ،مولوی محمد شفیع،حوالدار سید محمدآف چک گائیاں،حوالدارسید محمد آف بلاہ گالہ،ڈاکٹر محمد عبداللہ انصاری، الحاج ڈاکٹر غلام احمد جراح ،محمد اکبر طور،ماسٹر عطا محمد چوہدری،غلام نبی انصاری، الحاج محمد شفیع دت ،محمد بشیر بھٹی ،سیٹھ محمد نجیب جنجوعہ، سیٹھ محمد شریف انصاری ،الحاج عبدالطیف انصاری مرحومین ،الحاج محمد ابراہیم انصاری،الحاج محمد نذیر انجم جنجوعہ اور دیگر آزاد کشمیر اور پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین تھے انہوں نے کہا ان رہنمائوں کی شبانہ روز محنت نے محاذ رائے شماری کے نظریہ اور طریقہ کار کو کشمیریوں کی نوجوان نسل نے قبول کیا اور ریاست کے دونوں طرف محاذ کے عسکری شعبہ کے سربراہ محمد مقبول بٹ جو بعد میں 1969 میں مظفر آباد میں تیسرے مرکزی کنونشن کے موقع پر جب وہ سرینگر جیل توڑ کر اس طرف پہنچے تھے اور یہاں بھی گرفتار ہونے کے بعدرہا ہوئے تھے انہیں مرکزی صدر منتخب کیا گیا تھا اور میر عبدالمنان سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے تھے ۔

تازہ ترین خبریں

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکی کرسی خطرے میں۔۔۔بڑااقدام اٹھالیاگیا

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا ،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جانیں

قومی کرکٹر آصف علی کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟