05:45 pm
 عوام چوبیس نومبر کو   صہیب سعید کی کامیابی کیلئے آگے بڑھے، چوہدری نعیم

عوام چوبیس نومبر کو صہیب سعید کی کامیابی کیلئے آگے بڑھے، چوہدری نعیم

05:45 pm

عوام چوبیس نومبر کو صہیب سعید کی کامیابی کیلئے آگے بڑھے، چوہدری نعیم عوام کو گزشتہ چالیس سالوں میں پہلی بار میرپور میں تعمیروترقی نظر آئی ہے،صدر انجمن تاجران میرپور (نامہ نگار) صدر انجمن تاجران چوہدری محمد نعیم ، محمد فاروق چوھان اور اسلم مغل نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عوام چوبیس نومبر کو چوہدری صہیب سعید کی کامیابی کےلئے آگے بڑھیں تاکہ میرپور کی تعمیر وترقی جاری رہ سکے۔ میرپور کے حقوق پر چوہدری محمد سعیدنے تین سال پہرہ دے کر چوکیداری کی ہے ۔ چوہدری صہیب سعید بھی اسی مشن کو لے کر آگے چلیں گے ۔ عوام کو گزشتہ چالیس سالوں میں پہلی بار میرپور میں تعمیروترقی نظر آئی۔ عوام چوہدری صہیب سعید کی کامیابی کے لیے متحد ہو کر تعمیرو ترقی کو ووٹ دیں۔ آہیندہ دوسالوں میں میرپور کے تمام باقی کام مکمل ہوجاہیں گے ۔ چوہدری محمد نعیم نے کہا ہے کہ میرپور کی سڑکیں اسلام آباد کا مقابلہ کر رہی ہیں ۔ سابق وزیر حکومت چوہدری سعید نے میرپور کے تمام تعلیمی اداروں کی بہتری کے بھاری فنڈز مہیا کرکے اداروں کی حالت کو ٹھیک کیا ہے ۔ بجلی کے نظام کو بہترکیاگیا ۔ ایک سو پچاس کے قریب شہر اور دہی علاقوں میں بجلی کے ٹراسفارمر نصب کروا کے عوام کو مسائل سے نجات دلوائی ۔ چوہدری محمد سعید نے صرف تین سالوں میں وہ تاریخی کام کروائے جو پچاس سال میرپور کی عوام سے ووٹ لینے والے نہ کرسکے ۔ عوام سابقہ پچاس سال اور گزشتہ تین سالوں میں میرپور میں تعمیروترقی کا خود موازنہ کریں ۔ چوبیس نومبر کو چوہدری صہیب سعید کے ہاتھ مضبوط کریں اور میرپور میں تعمیروترقی کے سفر کو جاری رکھنے کے لیے شیر پر مہر لگاہیں۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں