05:45 pm
 مبارکباد

مبارکباد

05:45 pm

مبارکباد چکسواری(سپیشل رپورٹر) معروف سیاسی وسماجی ر ہنما ٹھیکیدار حاجی چودھری شوکت علی نے راجہ شبہاز خان کوپی آراو تعینات ہونے پردلی مبار کباد پیش کی ہے اوران کی تعیناتی کاخیرمقدم کیاہے اورکہاکہ راجہ شہباز خان بطور پی آراو اپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کارلائیں گے اوربہترین خدمات انجام دیں گے ان کی تعیناتی میرٹ پرہوئی ہے راجہ جاویداقبال مشیر حکومت آزادکشمیر اوران کے بھائی راجہ خضرحیات خان کاشکریہ اداکرتے ہیں کہ انہوںنے راجہ شہباز خان کوپی آرتعینات کرکے چکسواری کوترجیح دی اوراہلیان چکسواری ان کاشکریہ اداکرتے ہیں اوراس توقع کااظہار کرتے ہیں کہ راجہ شہباز خان توقعات کے مطابق اپناکرداراداکریں گے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان

عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد میں تیز آندھی کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

پٹرول مہنگا کرنا تو مجبوری تھی لیکن آٹا کیوں مہنگا کیا گیا؟ آپ نے تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا۔۔۔

عوام کیلئے خوشخبری: حکومت نے حج اخراجات میں کمی کا اعلان کر دیا

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے عمران خان نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا