05:46 pm
 صوفی نقیب اللہ کا  عرس   19نومبر کو ہوگا

صوفی نقیب اللہ کا عرس 19نومبر کو ہوگا

05:46 pm

صوفی نقیب اللہ کا عرس 19نومبر کو ہوگا کھوئی رٹہ(نمائندہ اوصاف) حضرت صوفی پیر نذیر احمد شاہ نقیبی کی زیر نگرانی حضرت خواجہ خواجگان فقیر صوفی محمد نقیب اللہ شاہ قصور کا جشن مرشدی عرس مبارک 21ربیع الاول مورخہ 19نومبر بروز منگل آستانہ عالیہ کھوئی رٹہ فتح پور دیہاڑی باغ منعقد ہورہا ہے 19نومبر بروز منگل دن 10بجے میلاد النبیﷺمنعقد ہوگی بعد نماز ظہر مزار پر چادر چڑھائی جائے گی عرس مبارک کا افتتاح پیر سجادہ نشین آستانہ عالیہ قصور حضور قبلہ نقیب الثانی صوفی نقیب الرحمن شاہ کریں گے عرس میں صوفیا اور علماء کرام خطاب فرمائیں گے اور لنگر تقسیم ہوگا بعد آزاں محفل سماء منعقد ہوگی جس میں پاکستان کے مشہور اور درباری قوال شوکت علی نقیبی حصّہ لے رہے ہیں عرس مبارک میں زائرین وعوام علاقہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی