05:54 pm
نبی پاکؐ کی زندگی پوری انسانیت کے لیے عملی نمونہ ہے،عباس نظامی

نبی پاکؐ کی زندگی پوری انسانیت کیلئے عملی نمونہ ہے،عباس نظامی سرساوہ مین بازار اور سرساوہ چوک میں جشن عید میلاالنبیؐ کی تقریب سے خطاب کوٹلی سرساوہ(سٹی رپورٹر)سرساوہ مین بازار اور سرساوہ چوک میں بھی جشن عید میلاالنبی بڑی عقیدت کے ساتھ منائی گئی ۔ دیوان شریف سے آئے ہوئے مہمان خصوصی سائیں محمد عباس نظامی نے خطاب کیا اورکہا کہ نبی پاکؐ کی زندگی پوری انسانیت کے لیے عملی نمونہ ہے اور بہترین طرز امتیاز ہے ۔دوسرا جلوس سرساوہ چوک میلاد کمیٹی اور حافظ راشد اور حافظ صغیر ربانی ، سید ظفر شاہ ، سید علی شاہ، ابرار شاہ، راجہ کبیر حافظ محبوب ، محمد تضارب، بابو ابرار ، اشفاق کشمیری جواد، شاہ ، صوبیدار عبدالقیوم خان، راجہ ساجد ، صوبیدار ذاکر وغیرہ کی قیادت میں نکالا گیا ۔جلوس زبر دست نعرہ بازی کرتا ہوا سرساوہ چوک سے جلسہ گاہ تک گیا ۔اور وہاں ایک جلسہ عام کی شکل اختیار کر گیا ۔ وہاں پر حافظ افضال نے پر جوش سٹیج سیکرٹری کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے لوگوں کے دلوں کو گرمایا ۔محمد وقار سلطانی نے نعت کا شرف حاصل کیا اور حافظ راشد ، حافظ صغیر ربانی وغیرہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کائنات کی سب سے پیاری ہستی جنکو اگر اللہ پاک نے دنیا میں نہ بھیجا ہوتا تو کائنات کی تخلیق ہی نہ ہوتی اورنبی پاک کی آمد سے دنیا جو ظلم و تشدد قتل و غارت میں ڈوبی ہو ئی تھی اور لوگ اپنی بچیوں کو زندہ در گور کر دیتے تھے طاقتور کمزور پر ظلم کر کے خوش ہو تا تھا ۔ اپنا حق سمجھا تھا نبی پاک کی آمد سے امن بحال ہو گیا ۔ ایک دوسرے کو بھائی بھائی بنا دیا امن و خوش اخلاق کا درس دیا صبر کا درس دیا غیر مسلمانوں سے بھی خوش اخلاق کا درس دیا ۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی