02:16 pm
عدالتوں میں قاضی حضرات کی اپ گریڈیشن نہیں کی گئی،مولانا عبدالحئی

عدالتوں میں قاضی حضرات کی اپ گریڈیشن نہیں کی گئی،مولانا عبدالحئی فاروق حیدر نے کہاتھا کہ ہائی کورٹ میں شریعت اپیلنٹ بینچ میں عالم دین تقرر کیا جائے گا دھیرکوٹ(نمائندہ اوصاف) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی نائب امیر مولانا عبدالحئی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر حکومت پاکستان مسلم لیگ ن کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ریاست سے اسلام آئزیشن اور عدلیہ کے اندر انصاف کے تقاضے پورے کرنے سے قاصر ہے۔ ریاست کی پوری دینی قیادت کے ساتھ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے شریعت کورٹ ختم کرتے وقت وعدہ کیا تھا کہ ہائی کورٹ کے اندر شریعت اپیلنٹ بینچ میں جیدعالم دین کو تقرر کیا جائے گا۔ لیکن دو سال گزرنے کے باوجود اس مسئلے پر توجہ نہیں دی گئی اور وزیراعظم کا وعدہ وفا نہ ہو سکا۔عدالتوں میں قاضی حضرات کی اپ گریڈیشن نہیں کی گئی جبکہ وہ ساتھ کرسی پر بیٹھنے والےسے زیادہ تعلیم یافتہ ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ انصاف کے بینچ کے اندر جب ناانصافی ہوگی تو عوا م کو انصاف کیسے ملے گا۔ہم سمجھتے ہیں کہ موجودہ حکومت انصاف کے تقاضے پورے کرنے میں ہچکچا رہی ہے۔جو آنے والے وقت میں حکومت آزاد کشمیر کے لیے مشکلات کا باعث بنے گا۔آزاد کشمیر کے وزیر قانون نے ایک اچھی پیشرفت کی مگر اس کو نظر انداز کر دیا گیا۔حکومت آزاد کشمیر اگر دسمبر کے آخر تک معاملات حل نہیں کرتی تو جنوری سے ریاست بھر کے علما ءراست اقدام کرنے پر مجبور ہوں گے اور حق بجانب بھی۔آزاد ریاست جموں وکشمیر کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ حکومت آزادکشمیر کے خلاف مناسب رد عمل دیں۔حکومت کشمیر بھی اپنے خلاف پاکستان جیسے دھرنے کے حالات پیدا کر رہی ہے۔ مولانا عبدالحئی

تازہ ترین خبریں

تین سال سے عوام ن لیگ کا گھسا پٹا بیانیہ سن سن کر تنگ آ چکی ہیں۔فیاض الحسن چوہان

عمرہ کے خواہشمندہوجائیں تیار۔۔۔وفاقی وزیرنے بڑی خوشخبری سنادی

گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ۔۔ 10لاکھ کی گاڑی 16لاکھ کو پہنچ گئی، 15لاکھ والی 25لاکھ تک جا پہنچی

آرمی چیف کی مدت ملازمت ،ایک ہی جماعت کے دوبیانات  مسلم لیگ ن میں پالیسی اور قومی معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی