03:36 pm
  بلاول کا سر زمین مظفرآباد پر تاریخی استقبال کریں گے،  امجد شاہ

بلاول کا سر زمین مظفرآباد پر تاریخی استقبال کریں گے، امجد شاہ کوٹلہ سےجاوید ایوب کی زیرقیادت قافلے کی صورت میں پنڈال میں داخل ہوںگے مظفرآباد (سٹی رپورٹر) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سر زمین مظفرآباد پر تاریخی استقبال کریں گے، حلقہ کوٹلہ سے سردار جاوید ایوب کی قیادت میں ایک بڑے قافلے کی صورت میں پنڈال میں داخل ہوں گے، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر رہنما و سابق چیئرمین زکوٰۃ کوٹلہ امجد شاہ نے کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے اور ہمیشہ معاشرے کے غریب اور پسے ہوئے طبقہ کے حقوق کا خیال رکھا گیا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں متحد ہے اور آنے والے وقت میں قوم دیکھے گی کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت کے جذبہ کے ساتھ ایک بار پھر سے اقتدار میں آئے گی اور عوامی خدمت اور لوگوں کے مسائل حل کرے گی، ان کا مزید کہنا تھا کہ مو جودہ پی ٹی آئی حکومت نے غریب عوام کے منہ سے نوالہ چھین لیا ہے اور عوام کو شدید اذیت میں مبتلا کر دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جس نے عوامی مسائل کے حل میں تاریخی اقدامات کئے ہیں اور یہ سفر آگے بھی اسی طرح جاری رہے گا۔ امجد شاہ

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری