03:37 pm
 ضمنی الیکشن میں قائد مسلم کانفرنس کے حکم پر عمل کیلئے تیار ہیں،شکورمغل

ضمنی الیکشن میں قائد مسلم کانفرنس کے حکم پر عمل کیلئے تیار ہیں،شکورمغل

03:37 pm

ضمنی الیکشن میں قائد مسلم کانفرنس کے حکم پر عمل کیلئے تیار ہیں،شکورمغل آزاد خطے میں کئی سالوں سے وزیراعظم کے نام پر الیکشن لڑنے والوں نے کچھ نہیں کیا میرپور(بیورورپورٹ) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے رہنما شکور احمد مغل نے سیکٹر بی ون نانگی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی الیکشن میں آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے کارکنان اپنے قائد جماعت آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کے حکم کےمنتظر ہیں میدان سجنے کو تیار ہے میرپور کی غیور عوام جانتی ہے کہ ہم نکیل ڈالنا جانتے ہیں کئی سالوں سے وزیراعظم کے نام پر الیکشن لڑنے والوں نے کچھ نہیں کیا جب ووٹ کی ضرورت ہوتو شہری کامیابی کے بعدا نٹر نیشنل اب عوام دوہرا معیار نہیں چلے گا ۔ حکومت آزاد کشمیر میرپور کے عوام کو زلزلہ کی تباہ کاریوں سے بینرز آزما کیلئے ریلیف کا بندوبست کرنے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے چک ہریام پل بے حسی کی سب سے بڑی مثال ہے مکمل کرنے کے وعدوں کو پورا کیا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جلات خان کی طرف سے منعقد کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر ساجد حسین ، ناصر حسین ، چوہدری محمد اکرم ، چوہدری محمد حسین ، چوہدری محمد اکبر ، عارف حسین مغل ، سیکرٹری نشرواشاعت جمیل احمد مغل ، راجہ محمد حسین ، راجہ علی اصغر ودیگر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ میزبان تقریب جلات خان نے کہا کہ آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس ریاست آزادی ، استحکام پاکستان کی نظریاتی قوت ہے جسکے پرچم تلے پر مسلمانوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے جو ہماری تاریخ کا اثاثہ ہے ضمنی الیکشن میں جماعت کے حکم پر عملی کیلئے تیار ہیں ،رابطہ مہم میں میرپور کے غیور عوام اور کارکنان آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے جوش جذبہ کو سلام پیش کرتا ہوں جو ثابت قدمی کیساتھ نظریاتی اور فکر ی محاذ پر ڈٹ ہوئے ہیں رنگ برنگی جماعتوں کے کندھوں پر بیٹھ کر اقتدار کے خواب دیکھنے والوں کو 24نومبر کا انتظار کرتا ہوگا جبکہ حکومت اپنی کارکردگی کو مزید بہتربنانے کیلئے کافی مددگار ثابت ہوگا اور میرپور کے عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اقدامات کرنے ہونگے ۔ ہم تحریک آزاد ی کشمیر ، استحکام پاکستان اور عوامی خدمت کیلئے اپنا کردار ماضی کی طرح ادا کرتے رہیں گئے سیکٹر سی تھری میں خواتین کارکنان مسلم کانفرنس کی میٹنگ منعقد کر کے آئندہ جماعت کی حکمت عملی پر کام کرنے کا اہتمام کیا ہے جس میں مختلف سیکٹروں کی کارکنا ن شرکت کرینگی ۔ شکورمغل

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی