03:57 pm
ایس ایس پی پونچھ  تحفظ دیں،رشتہ داروں سے خطرہ ہے،محمدخالد

ایس ایس پی پونچھ تحفظ دیں،رشتہ داروں سے خطرہ ہے،محمدخالد ہجیرہ(نمائندہ اوصاف)رشتہ داروں کے مظالم سے بچایا جائے، قریبی رشتہ دارجان کے دشمن بن گئے، زندگی خطرے میں ہے، سسرال والے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہیں میرے نومولود بچے سے ملنے نہیں دیاجارہا، ان خیالات کا اظہار گھمیر نندی ناڑ کے رہائشی محمدخالد ولد محمدشریف نے اپنے بیان میں کیا، محمدخالد نے بتایا کہ 2017کو اس نے راولاکوٹ سے شادی کی ، اس کی ساس رحمت جان اورسالے محمدطارق نے اس کی بیوی کو جبراً اپنے پا س رکھا ہواہے، میرا چار لاکھ روپے کا گھریلوسامان جس میں فرنیچر، الیکٹرانکس کا سامان ودیگراشیاء بھی ساتھ لے گئے ،میری بیوی کو غیرآبادکرکے مجھے بلیک میل کررہے ہیں، ایک مرتبہ مجھ پر قاتلانہ حملہ کرچکے ہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہیں میرے خلاف درخواست بازی کرکے مجھے ہراساں کیاجارہا ہے، ایس ایس پی پونچھ میرے ساتھ ہونے والی زیادتی کا نوٹس لیں میری جان خطرے میں ہے کسی بھی وقت مجھے نقصان پہنچایا جاسکتا ہے۔ محمدخالد

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 