04:07 pm
  ہجیرہ پولیس کی کارروائی،1  منشیات فروش اورتین مفرور  گرفتار،چرس برآمد

ہجیرہ پولیس کی کارروائی،1 منشیات فروش اورتین مفرور گرفتار،چرس برآمد پرویز عرف پری، مفرور ملزمان مقصود عرف پرویز، ماجد ناز ولد محمدحسین گرفتارکرلئے ہجیرہ(نمائندہ اوصاف)پولیس تھانہ ہجیرہ کی کارروائی منشیات فروشوں کے خلاف گھیراتنگ، ایک منشیات فروش اورتین مفرور دھرلیے گئے، پولیس تھانہ ہجیرہ کی کارکردگی پر عوام علاقہ کا اظہاراطمینان، ایس ایس پی چوہدری ذوالقرنین سرفراز کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او پولیس تھانہ ہجیرہ راجہ پرویز حمیدہمراہ ڈی ایف سی وحیداحمدودیگراہلکاران کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش پرویز عرف پری کو بھاری مقدار چرس سمیت گرفتارکرلیا، پولیس تھانہ ہجیرہ نے مختلف مقدمات میں مفرور ملزمان مقصود عرف پرویز، ماجد ناز ولد محمدحسین کو بھی گرفتارکرلیا، گزشتہ چھ ماہ کے دوران پولیس تھانہ ہجیرہ نے 29مقدمات منشیات جس میں آٹھ کلو 310گرام چرس، 40گرام افیون اورشراب شامل تھی کے مقدمات درج کیے ملزمان کو گرفتارکرکے بند حوالات کیا۔ ہجیرہ پولیس

تازہ ترین خبریں

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا

افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔

بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی

کوروناکے وار جاری ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کئی ہفتوں بعدبٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

 میں نے تو 2018کے نتائج بھی تسلیم نہیں کئے اور نا ہی اس جعلی حکومت کو مانا ہے۔ مریم نواز 

حکومت کا گلوبل ایجوکیشن سمٹ میں اطفال باہم معذوری کے لیے تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کا عہد: شفقت محمود

 تحریک انصاف نے آزادکشمیر کے بعدصوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانےکافیصلہ ‏کرلیا

 پیپلزپارٹی دور کے خاتمہ کا خواب بلی کے خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے، مرتضیٰ وہاب

ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل۔۔ ،تحریک انصاف کے جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب قرار 

 وفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے بلاول اور مریم سے مستعفی کا مطالبہ ۔۔۔ ن لیگ اور پی پی پی کا ردعمل سامنے آگیا 

کشمیر کا سفیر ہونے کی بنا پر تمام عالمی فورمز پر کشمیر کی آوازا ٹھاتا رہوں گا، وزیر اعظم

اسلام آباد کے علاقے غور ی ٹائون میں میاں بیوی کی ایک دوسرے پر فائرنگ