04:35 pm
 ٹاہلیان پولیس چوکی کے اہلکار  بلاوجہ ہمیں تنگ کر رہے ہیں،گل ناصر

ٹاہلیان پولیس چوکی کے اہلکار بلاوجہ ہمیں تنگ کر رہے ہیں،گل ناصر پولیس عوام کی محافظ بننے کے بجائے عوام کی دشمن بن گئی،آئی جی ایکشن لیں راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی) محمد گل ناصر خان نے کہا ہے کہ پولیس عوام کی محافظ بننے کے بجائے عوام کی دشمن بن گئی۔ٹاہلیان پولیس چوکی کے اہلکاران بلاوجہ ہمیں تنگ کر رہے ہیں، بغیر کسی ورانٹ کے خلاف قانون ہمارئے خلاف کاراوئی کر رہے ہیں، اور سر بازار بغیر کسی وجہ کے گالم گلوچ بلاوجہ، بغیر کسی آیف آئی آر کے گھیسٹ کر تھانہ لے جانے کی کوشش کی ،عوام علاقہ کی کوششوں سے پولیس اہلکاران کو منہ کی کھانا پڑی انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکاران مخالف فریقین کی ملے بھگت سے ہمیں بلاوجہ تنگ کر رہی ہے، بغیر کسی آیف آئی آر کے مجھے بازار میں گھسیٹنے کی کوشش کی گئی بعدازں اس معاملہ کو لے کر میرئے خاندان اور عوام علاقہ کے خلاف جھوٹی اور من گھڑت آیف آئی آر درج کروائی گئی جو کہ سر اسرنا انصافی اور زیادتی ہے، انہوں نے ڈی آئی جی پونچھ رینج، انسپکٹر جنرل پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارئے ساتھ ہونے والی اس پولیس گردی کا نوٹس لیا جائے اور ایسے اہلکاران جو عوام الناس کو تحفظ دینے کے بجائے ان پر ظلم کر رہے ہیں ان کے خلاف فوری کاروائی کی جائے ۔ گل ناصر

تازہ ترین خبریں

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا

افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔

بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی

کوروناکے وار جاری ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کئی ہفتوں بعدبٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

 میں نے تو 2018کے نتائج بھی تسلیم نہیں کئے اور نا ہی اس جعلی حکومت کو مانا ہے۔ مریم نواز 

حکومت کا گلوبل ایجوکیشن سمٹ میں اطفال باہم معذوری کے لیے تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کا عہد: شفقت محمود

 تحریک انصاف نے آزادکشمیر کے بعدصوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانےکافیصلہ ‏کرلیا

 پیپلزپارٹی دور کے خاتمہ کا خواب بلی کے خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے، مرتضیٰ وہاب

ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل۔۔ ،تحریک انصاف کے جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب قرار 

 وفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے بلاول اور مریم سے مستعفی کا مطالبہ ۔۔۔ ن لیگ اور پی پی پی کا ردعمل سامنے آگیا 

کشمیر کا سفیر ہونے کی بنا پر تمام عالمی فورمز پر کشمیر کی آوازا ٹھاتا رہوں گا، وزیر اعظم

اسلام آباد کے علاقے غور ی ٹائون میں میاں بیوی کی ایک دوسرے پر فائرنگ