04:37 pm
 انعام اللہ کا ایڈووکیٹ جنرل آزادکشمیر بننا خوش آئند ہے، حق نواز بٹ

انعام اللہ کا ایڈووکیٹ جنرل آزادکشمیر بننا خوش آئند ہے، حق نواز بٹ ممتاز قانون دان آزادکشمیر سپریم کورٹ بار کے دو بار صدر بھی رہ چکے ہیں کوٹلی( وقا ئع نگار ) راجہ انعام اللہ خان ایڈووکیٹ کا ایڈووکیٹ جنرل آزادکشمیر بننے کی خوشی میں کوٹلی کی وکلاء برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ممتاز قانون دان خواجہ حق نواز بٹ ایڈووکیٹ کے چیمبر میں اس خوشی کے موقع پر مٹھائی تقسیم کی گئی خواجہ حق نواز بٹ ایڈووکیٹ نے وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل حکومت اور عدلیہ کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کرتا ہے اور قانونی معاملات پر حکومت کی جہاں پر رہنمائی کرتا ہے وہی پر بہت سارے مسائل بھی حل کرتا ہے راجہ انعام اللہ خان ایڈووکیٹ ایک قابل اور لائق قانون دان ہیں انکے ایڈووکیٹ جنرل بننے سے کیسوں کی جلد سماعتیں ہونگی اور فیصلہ جات بھی وقت پر ہونگے ،راجہ انعام اللہ خان آزادکشمیر سپریم کورٹ کے دو بار صدر بھی رہ چکے ہیں اور عدالتی معاملات میں ایک اتھارٹی سمجھے جاتے ہیں اس موقع پر رفیع اللہ سلطانی ایڈووکیٹ،عبدالرحیم زبیر بٹ ایڈووکیٹ،اعظم بھٹی ایڈووکیٹ، صابزادہ مظہر کاظمی ،راجہ طارق ایڈووکیٹ،زین بٹ ایڈووکیٹ،غیاث الدین بٹ ایڈووکیٹ،خورشید احمد قادری ایڈووکیٹ،شبیر مغل ،تبارک سید اور وکلاء کی بڑی تعداد نے راجہ انعام اللہ خان کو ایڈووکیٹ جنرل بننے پر مبارک باد دی ۔ حق نواز بٹ

تازہ ترین خبریں

کراچی کو سائبیرین ہواؤں نے گھیرے میں لے لیا۔موسم میں بڑی تبدیلی ،پارہ کتنا گرنے والا ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی

اپنے مطالبات صرف وزیراعظم کو بتاؤں گا۔۔نوجوان بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا،پھر جو ہوا؟دیکھیں ویڈیو

تعلیمی اداروں میںموسمِ سرما کی چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

مداحوں کیلئے افسوسناک خبر ، کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کے دوران اچانک دونوں کو زندگی کا سب بڑا جھٹکا لگ گیا

مریم نواز توکمال کی گلوکارہ نکلی۔۔ گانا گایاتو محفل ہی لوٹ لی۔۔ سننے والے میں اش اش کر اٹھے۔۔ دیکھیں ویڈیو

ملک سے فرار ہونے کا خدشہ ، سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو حکومت نے بڑا جھٹکا دیدیا

عمران خان کو گھر بھیجنے کیلئے تین سطحوں پر کام ہونے کا انکشاف، اگلا وزیراعظم کس کو بنایا جائیگا؟ سینئر صحافی نے ممکنہ نام بھی بتا دیا

ہفتہ اتوار یا جمعہ ہفتہ چھٹی ہوگی۔۔ حکومت نے عام تعطیل کا شیڈول تبدیل کردیا، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا،بڑی خبر

دما دم مست قلندر۔۔فیصلہ بدلو ورانہ ۔۔۔۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو خبردار کردیا۔۔

سقوط ڈھاکا کے بعد  دوسری بار روپے کی قدر میں اتنی بڑی کمی۔۔ قیمت کتنی گر گئی۔۔پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

یہ توہوناہے تھا۔۔سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار کتنے افراد کو پولیس نے کس کے کہنے پر چھوڑدیا۔۔ پوری قوم کیلئےحیران کر دینےوالی خبر

ملازمین کیلئے بری خبر۔۔ تنخواہوں کے حوالے سے سپریم کورٹ نے حکم امتناع دے دیا،

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخ کی دوسری بڑی کمی، 54روپے تک گر گیا

بادل برسیں گے یا سردی خون جمائےگی۔۔ آج ملک کا موسم کیسا رہےگا؟جانیے پوری تفصیل