04:37 pm
جمعیت علماء اسلام جموں وکشمیر کا نامزد امیدوار ہوں، اخلاق جذبی

جمعیت علماء اسلام جموں وکشمیر کا نامزد امیدوار ہوں، اخلاق جذبی

04:37 pm

جمعیت علماء اسلام جموں وکشمیر کا نامزد امیدوار ہوں، اخلاق جذبی حلقہ ایل اے تھری کی عوام ووٹ دے کر مسائل سے چھٹکارا حاصل کریں میرپور(نمائندہ اوصاف)جمعیت علماء اسلام جموں وکشمیر کے امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے تھری اخلاق احمد جذبی نے اپنا منشور جاری کردیا ہے جس میں واضح بتایا گیا ہے کہ علماء حق کی رہنمائی میں مسلمانوں کی منتشر قوتوں کو جمع کرکے خطہ کشمیر میں مکمل اسلامی نظام کے نفاذ کی کوشش کرناخطہ کشمیر میں روزگار کے مواقع پید کرنا ، اور اس حوالے سے اسمبلی کی ساری قوتوں کو مجتمع کرنا،تعلیم ہر شہری کابنیادی حق ہے ، ابتدائی تااعلیٰ تمام درجات کی مفت تعلیم کاانتظام کرنا،لادینی اور سیکولر قوتوں کے خلاف ہر سطح پرجدوجہد کرنا،ریاستی وسائل کی منصفانہ تقسیم کویقینی بنانا،قرآن مجید اور احادیث نبویؐ کوعصری تعلیم کالازمی حصہ بنانا،خواتین کی حفاظت تعلیم اور تربیت کیلئے اعلیٰ انتظامات کیلئے کوششیں کرنا ، مظلوم کشمیری مسلمانوں کی جدوجہد آزادی کوتیزی کرنے کیلئے وسائل کومجتمع کرنا ، صحت عامہ کے مراکز قائم کرنااور مفت ادویات کوبہم پہنچانا ، مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پراجاگر کرنے کیلئے ذرائع ابلاغ کے ذریعے موثر کوشش کرنا ،ہمارا پیغام ، خدا کی زمین پر خدا کانظام اگرآپ چاہتے ہیں کہ میرپور کے باسیوں کے مسائل حل ہوں،پانی کی بحالی ہو، سرکاری سکولوں کی بے حالی اور سڑکوں کو خستہ حالی دور ہوں،سرکاری ہسپتال کی حالت بہتر ہو ، کوئی مریض دوائی کونہ ترسے متاثرین منگلا ڈیم کوحقوق ملیں،رشوت، کرپشن، لوڈشیڈنگ اورمہنگائی کاخاتمہ ہو،گیس سے محروم لوگوں کوترجیحی بنیادوں پرگیس ملے۔جلد اور سستا انصاف مہیاہو،آپکے ووٹ کاصحیح حقدار ،جمعیت علماء اسلام جموں وکشمیر کے نامزد امیدوار محمد اخلاق جذبی کوووٹ دیں ۔ حلقہ ایل اے تھری کی عوام ووٹ دے کر مسائل سے چھٹکارا حاصل کریں۔ اخلاق جذبی


تازہ ترین خبریں

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

متحدہ عرب امارات کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت ردعمل سامنے آگیا