05:13 pm
پرائیویٹ سکول وصول کی گئی فیس کو اگلے ماہ میں ایڈجسٹ کرے،والدین

پرائیویٹ سکول وصول کی گئی فیس کو اگلے ماہ میں ایڈجسٹ کرے،والدین پرائیویٹ سکول کی انتظامیہ سردیوں کی آمد پر ہی دو دو ماہ کی فیس وصول کر رہی ہے راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) انتظامیہ کے احکامات ردی کی ٹوکری کی نظر پرائیویٹ سکولوں کی من مانی پرائیوٹ سکولوں نے عوام کا جینا حرام کر رکھا ہے۔سردیوں کی آمد پر ہی دو دو ماہ کی فیس وصول کر رہے ہیں جو والدین پر بوجھ ہے، ڈپٹی کمشنر پونچھ کی ہدایت کے باوجود پرائیوٹ سکولوں والے دو ماہ کی فیس وصول کرنے سے باز نہ آئے 10تاریخ کے بعد فیس نہ وصول ہونے پر لیٹ فیس کی صورت میں عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے۔سردیوں کے نام پر ہیڑ کی مدد میں بھی اضافی فیس وصول کی جا رہی ہے۔عوام علاقہ بھر پور مزمت کرتے ہیں پرائیوٹ اداروں نے جو فیس ؤصول کر رکھی ہے اس کو اگلے ماہ کی فیس کے ساتھ ایڈجسٹ کیا جائے اور کارروائی کی جائے پرائیوٹ سکولوں کے خلاف جو حکم کے خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ پرائیویٹ سکول

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو