05:25 pm
نیشنل بینک منگ برانچ  پنشن کی ادائیگی نہ روکے،پنشنرز

نیشنل بینک منگ برانچ پنشن کی ادائیگی نہ روکے،پنشنرز ایسے بزرگ شہری جن کی بائیو میٹرک ممکن نہیں انکی تصدیق لازمی نہیں ہے منگ(صدیق انجم سے)نیشنل بینک آف پاکستان نے غریب بوڑھے پنشنرز کے اکائونٹس بلاک کر کے بڑھاپے کا واحد سہارا بھی چھین لیا ! غریب بوڑھے پنشنرز ماہ اکتوبر میں ماہانہ پنشن سے محروم ،اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ این بی پی منگ برانچ نے بوڑھے پنشنرز کے اکائونٹ بند کر کے ادائیگیاں روک دی ہیں جس کے نتیجے میں ایسے بزرگ پنشنرز جن کے بڑھاپے کی وجہ سے انگوٹھے کی لائنیں ختم ہونے کے باعث بائیو میٹرک تصدیق ممکن نہیں ہے کو پنشن سے محروم کر دیا۔بزرگ شہریوں کے بڑھاپے کا واحد سہارا پنشن بھی چھین لیا جو کہ سراسر ظلم ہے ،مذکورہ بالا مسئلہ فوری توجہ اور حل کا متقاضی ہے۔حکومت پاکستان نے اعلان بھی کر رکھا ہے ایسے بزرگ شہری جن کی بائیو میٹرک تصدیق ممکن نہیں ان کے لیے بائیو میٹرک تصدیق لازمی نہیں ہے اس کے باوجود این بی پی منگ برانچ نے اکائونٹس بلاک کر کے بزرگ پنشنرز کو مشکل میں ڈال دیا ہے !حکومت پاکستان اور نیشنل بینک آف پاکستان کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ ہے کہ اس مسئلے کا فوری حل نکال کر پنشنرز کی پریشانی ختم کی جائے۔ این بی پی

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔