05:26 pm
کشمیر کی آزادی پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے، ذوالفقار بخاری

کشمیر کی آزادی پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے، ذوالفقار بخاری یوم تاسیس بھرپور طریقے سے منا نے کے لئے ریلی نکالی جائے گی سہنسہ (نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی کے بانی و نظریاتی رہنما سید ذوالفقار حسین بخاری نے کہا کہ کشمیر کی آزادی پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے،کشمیریوں سے یوم یکجہتی منانے، بکھری ہوئی ریاست کو جوڑنے کے لیے یوم تاسیس بھرپور طریقے سے منائیں گے ریلی نکالی جائے گی اور تاریخی جلسہ ہو گا بلاول بھٹو نے یوم تاسیس منانے کے لیے مظفرآباد کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے تاریخی ریلی ہو گی اور ایک بڑا تاریخی جلسہ بھی ہو گا جس میں بلاول بھٹو کے علاوہ دیگر قیادت خطاب کریں گے انھوں نے کہا کہ عالمی دنیا یورپی ممالک آزادی پسند تنظیمیں انسانی حقوق کے پاسبان جمہوریت پسند ملک اور اقوام متحدہ کی اخلاقی و بین الاقوامی زمہ داری ہے کہ وہ بھارتی مظالم کے بے نقاب کرتے ہوئے کشمیریوں کے حق حوداریت دلائیں انھوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کا نا مکمل اجنڈا ہے نہرو خود 1948 ء میں مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں لے کر گیا جہاں یہ طہ ہوا کہ کشمیریوں کے رائے اور ان کی امنگوں کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا انھوں نے کہا کہ ذولفقار علی بھٹو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تاریخی خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کشمیر کے لیے ہزاروں سال ہم جنگ لڑنے کے لیے تیار ہیں ہم ذولفقار علی بھٹو کے منشور بے نظیر کے مشن اور بلاول بھٹو کی قیادت میں ان مجاہدوں غازیوں شہداء اور وطن عزیز کی خاطر دی جانے والی قربانیوں کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے عملی طور پر کردار ادا کر رہے ہیں کشمیر کی آزادی پیپلز پارٹی کی سب سے بڑی ترجیح ہے کیوں کہ امریت کا خاتمی جمہوریت کی بحالی عوام کی خوشحالی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی بنیاد پر پیپلز پارٹی قائم ہوئی۔ ذوالفقار بخاری

تازہ ترین خبریں

میرجعفر اورمیرصادق ،وہ آپ کولوگوں کوسپون فیڈ کرناہے ،عمران خان کی ایک اورمبینہ آڈیو سامنے آگئی

والد مسجد میں جھاڑو خود دیتے اور ۔۔ مشہور بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے والد مسجد میں کیوں رہتے ہیں؟

پاکستان میں بنی دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم جہاں پہنچنے کے لیے بادلوں سے گزرنا پڑتا ہے٬ کارڈ پھنس جائے تو کیا ہوگا؟

بڑے یورپی ملک نےپاکستان کے لیے خزانے کامنہ کھول دیا،کتنی امداددینے کااعلان کردیا،بڑی خبرآگئی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں لیکن فی سیٹ  قیمت میں کتنا اضافہ کیاگیا؟ جانیں

علیحدگی کی خبروں کے بعد دپیکا اور رنویر نے بڑااقدام اٹھالیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دیدی گئی،نجی ٹی وی کادعویٰ

78 سالہ بوڑھے کسان نے 18 سالہ لڑکی سے شادی کرلی۔۔ چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کیوں کی؟

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھ گئی،فی تولہ قیمت کہاں تک جاپہنچی ،جانیں گےتوپریشان ہوجائیں گے

میرا قد اتنا لمبا ہے کہ میں گاڑی میں بیٹھ بھی نہیں سکتا ۔۔ بڑے قد والے آدمی نے اپنی زندگی کی حیرت انگیز کہانی سنا دی

آوازیں جوڑ کر آڈیوز بنائی جا رہی ہیں مگر ایسے کبھی بھی آپ این آر او ٹو کو جائز ثابت نہیں کر سکتے ۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا چیلنج کر دیا

میں نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ اس لیے کام کیا کیونکہ ۔۔ پاکستانی اداکار سہیل احمد نے بھارتی فلم میں کیوں کام کیا اور فلم کی کیا خاص بات ہے؟

بیٹا پڑھنے گیا لیکن پھر کبھی نہ لوٹا ۔۔ والدین کی دنیا اجڑ جانے کی افسوسناک کہانی جس میں وہ اپنے بیٹے سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئے