12:26 pm
ڈپٹی کمشنر میرپورکا اوصاف کی خبر پر ایکشن ، سرکاری ملازمین الیکشن مہم کاحصہ نہ بنیں

ڈپٹی کمشنر میرپورکا اوصاف کی خبر پر ایکشن ، سرکاری ملازمین الیکشن مہم کاحصہ نہ بنیں

12:26 pm

ڈپٹی کمشنر میرپورکا اوصاف کی خبر پر ایکشن ، سرکاری ملازمین الیکشن مہم کاحصہ نہ بنیں میرپور(بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر میرپور نے ضمنی الیکشن میں سرکاری ملازمین کو الیکشن مہم کاحصہ نہ بننے کے احکامات صادر کر دیئے اس حوالے سے باقاعدہ سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا یاد رہے کہ اوصاف نے چند روز قبل سرکاری ملازمین کی طرف سے انتخابات میں اثر انداز ہونے کی خبر شائع کی تھی۔ سرکاری ملازمین