01:57 pm
 توسیع مرکز زراعت کالاڈب سے عملہ غائب،سائلین پریشان

توسیع مرکز زراعت کالاڈب سے عملہ غائب،سائلین پریشان عوام موسمی کھاد، بیج، سپرے اور دیگر سولیات سے محروم ہو گئی ہے کالاڈب ( نامہ نگار ) توسیع مرکز زراعت کالاڈب بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگا۔ عملہ غائب، عوام کئی سالوں سے توسیع مرکز زراعت کے عملے کی راہ تکنے لگے۔ فیلڈ معاون اور مرکز میں تعینات 2 بیلدار کئی سالوں سے غائب۔ عوام موسمی کھاد، بیج، سپرے اور دیگر سولیات سے محروم ہو گئی ۔ توسیع مرکز زراعت کا عملہ قومی خزانے پر بوجھ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق کالاڈب کے توسیع مرکز زراعت میں کئی برسوں سے عملہ موجود نہ ہونے سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا۔ بھاری تنخواہ لینے والے قومی خزانے پر بوجھ بن گے ۔ اعلٰی ذ مہ دار خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگے۔ وزیر زراعت آزاد کشمیر اور ڈریکٹر زراعت کوٹلی توسیع مرکز میں غائب عملے کا فوری نوٹس لیں ۔ عوامی حلقوں کا سخت احتجاج، غائب عملہ کو فوری حاضر کیا جائے ۔ بصورت احتجاج کی راہ اپناہیں گے ۔ کالاڈب

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 