02:30 pm
شکیل شریف   کو سپرد خاک کردیا گیا

شکیل شریف کو سپرد خاک کردیا گیا

02:30 pm

شکیل شریف کو سپرد خاک کردیا گیا حویلی کہوٹہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) وزیر تعمیرات عامہ چوہدری محمد عزیز کے قریبی عزیز چوہدری شکیل شریف کو سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں وزیر تعمیرات عامہ چوہدری عزیز ، فیصل ممتاز راٹھور ،چوہدری عامر نذیر۔ ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم چوہدری محمد فرید ، سہیل مسعود ،سید ماجد گیلانی ،عزیز فاروقی، چوہدری محمد انو،ر اصغر کا ظمی۔حافظ مشتاق الرسول ،جمشید کیانی سمیت ہزاروں افرادنےشرکت کی ۔مرحوم کے سوگ میں حویلی کے تمام پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجزبند رہے ۔مقررین نے تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم انتہائی ملنسار خو ش اخلاق نو جوان تھے ۔خلا صدوں پورا نہیں ہو سکے گا ۔ چوہدری شکیل شریف راولپنڈی میں برین ہیمرج کی وجہ سے دنیا فانی سے کوچ کر گئے ان کی نماز جناز ہ ڈگری کالج گروانڈکہوٹہ میں ادا کر دی گئی، مرحوم تعلیم وتدریس کے شعبہ سے تعلق رکھتے ہیں اور نجی تعلیمی ادارے میں اپنی خدمات انجام دے رہے تھے مرحوم کے نماز جنازہ کے موقع پر تعزیتی ریفرنس میں مقررین نے کہا کہ مرحوم انتہائی اعلیٰ اوصاف کے باکردار نوجوان تھے اور اپنے ہم عصروں میں نمایاں مقام رکھتے تھے، مرحوم کو قبرستان الشہداکہوٹہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شکیل شریف

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے پاکستان کوجیت کے لیے کتنے رنز کاہدف دیدیا،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

’عمران نیازی کو اتوارکو بھی ضمانت مل گئی،کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟‘

حکومت کےلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،کسانوں کے بعد اب کس نے احتجاج کااعلان کردیا،وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

عمران خان آج بھی ملک کاوزیراعظم۔۔۔باہرنکلو عوام۔۔شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی گاڑی کوحادثہ،چیف جسٹس اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دو، عمران خان

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

آخری اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ ،ٹاس پاکستان نے جیتایاانگلینڈ نے ؟جانیں اس خبرمیں

مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی