02:49 pm
میونسپل کمیٹی  ہجیرہ  میں  ٹیکس کلرک کی اسامی  منتقل کی جائے، سردار الطاف

میونسپل کمیٹی ہجیرہ میں ٹیکس کلرک کی اسامی منتقل کی جائے، سردار الطاف ہجیرہ کی مرکزیت کے خلاف سازش کامیاب نہیں ہونے دیںگے،صدر انجمن تاجران ہجیرہ( نمائندہ خصوصی)میونسپل کمیٹی ہجیرہ کی ٹیکس کلرک پوسٹ تراڑکھل ٹائون کمیٹی شفٹ ہونے کے خلاف انجمن تاجران کا شدید احتجاج ہجیرہ کے عوام سے سویتلی ماں جیسا سلوک بند کیا جائے ہجیرہ کی مرکزیت کے خلاف سازش نہیں ہونے دیں گے میونسپل کمیٹی کی پوسٹ واپس ہجیرہ منتقل نہ کی گئی تو راست اقدام پر مجبور ہونگے ان خیالات کا اظہار صدر انجمن تاجران ہجیرہ سردار الطاف نے کیا انہوں نے ٹائون کمیٹی ہجیرہ کی ٹیکس کلرک پوسٹ 1988میں منظور ہوئی جیسے 32سال کے بعد ڈپٹی سپیکر کی ایما پر تراڑکھل منتقل کر دیا گیا جو سراسر زیادتی ہے جیسے کسی صورت قبول نہیں کریں گئے ہجیرہ کے عوام نے ڈپٹی سپیکر کو بھاری مینڈیٹ سے فتح دلائی لیکن آج ہمارے ساتھ ناانصافی کی جا رہی ہے اگر فوری پوسٹ شفٹ نہ کی گئی تو دمادم مست قندر ہو گا ۔ سردار الطاف

تازہ ترین خبریں

سعودی شاہ کو اپنے ہی بھتیجے نے قتل کردیاتھا۔۔ملزم شہزادے کا سر بھی چند گھنٹے میںقلم کردیاگیا۔۔افسوسناک خبر

 امریکا20 سال بعد بھی افغان جنگ نہیں جیت سکا تو اڈوں کا کیا کرے گا،وزیراعظم عمران خان

 عمران خان کے اس بیان سے دنیا کو ان کی بیمار اور عورت سے نفرت کرنے والی ذہنیت کی جھلک دیکھنے کو ملی۔ مریم اورنگزیب

 آرمی چیف کاآذربائیجان کا 2 روزہ سرکاری دورہ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹر میڈ یٹ پارٹ ٹو کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

 ایف نائن پارک ماس ویکسینیشن سینٹر پر شہریوں کو کرونا ویکسینیشن روک دی گئی ہے

 موت بر حق ہے، بے نظیر کو پنڈی کے جلسے میں شرکت سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں مانی تھیں۔آصف علی زرداری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر جیفری شاء کی ملاقات 

 پاکستان سپر لیگ کوالیفائر میچ ۔۔ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دے دیا۔

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

ملک بھر میں بارشیں ہونگیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال ۔۔ اپوزیشن کا واک اوٹ

رواں سال بجلی کےتقسیم کارنظام کوبہترکرنےکیلئے100ارب مختص کیےگئے۔حماد اظہر 

پاکستان کی ترقی مریخ تک چلی گئی ہے اور یہ ترقی پی ٹی آئی کے چند لوگوں کو نظر آتی ہے ۔عظمیٰ بخاری