02:52 pm
  اوصاف کی خبر پر ایکشن، شادی پر فائرنگ  اور آتش بازی پر پابندی عائد

اوصاف کی خبر پر ایکشن، شادی پر فائرنگ اور آ تش بازی پر پابندی عائد ڈپٹی کمشنر نے خلاف ورزی پر دفعہ 188اے پی سی کے تحت کارروائی کا حکم دیدیا مظفرآباد(سٹی رپورٹر) روزنامہ اوصاف کی خبر پر ایکشن، ڈپٹی کمشنر مظفرآباد نے شادی بیاہ کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ ،اسلحہ کی نمائش اور آتش بازی پر پابندی عائد کر دی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف دفعہ 188اے پی سی کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں روزنامہ اوصاف نے شادی بیاہ کی تقریبات میں ہوئی فائرنگ ،آ تشبازی کی خبر شائع کی تھی جس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر مظفرآباد بدر منیر نے شادی بیاہ کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش اور آتش بازی پر پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ آتش بازی کا سامان فروخت کرنے پر بھی پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ کر دیاہے۔خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 188اے پی سی کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔ فائرنگ

تازہ ترین خبریں

حکومت کا گلوبل ایجوکیشن سمٹ میں اطفال باہم معذوری کے لیے تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کا عہد: شفقت محمود

 تحریک انصاف نے آزادکشمیر کے بعدصوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانےکافیصلہ ‏کرلیا

 پیپلزپارٹی دور کے خاتمہ کا خواب بلی کے خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے، مرتضیٰ وہاب

ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل۔۔ ،تحریک انصاف کے جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب قرار 

 وفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے بلاول اور مریم سے مستعفی کا مطالبہ ۔۔۔ ن لیگ اور پی پی پی کا ردعمل سامنے آگیا 

کشمیر کا سفیر ہونے کی بنا پر تمام عالمی فورمز پر کشمیر کی آوازا ٹھاتا رہوں گا، وزیر اعظم

اسلام آباد کے علاقے غور ی ٹائون میں میاں بیوی کی ایک دوسرے پر فائرنگ

نواب شاہ میں لاک ڈائون پر عملدرآمد کےلئے آپریشن کا آغاز

کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے  فخر پاکستان علی سدپارہ کی لاش مل گئی،سوشل میڈ یا پر چہ مگوئیاں

 آزادکشمیر الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے شہدا کی نماز جناز ادا کردی گئی 

کوئٹہ: ریموٹ کنٹرول دھماکے میں 4 افراد زخمی

موسم گرما کی چھٹیاں ْْْ۔۔۔ بین الصوبائی وزرا ئےتعلیم کانفرنس طلب 

پاکستان اور امریکا نے ماحولیات کے حوالے سے جوائنٹ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کرلیا