04:30 pm
  چودھری مظہر  کا  ضمنی ا نتخابات میں بیرسٹر سلطان  کی حمایت کا اعلان

چودھری مظہر کا ضمنی ا نتخابات میں بیرسٹر سلطان کی حمایت کا اعلان

04:30 pm

چودھری مظہر کا ضمنی ا نتخابات میں بیرسٹر سلطان کی حمایت کا اعلان قائد کشمیر کو اپنے پولنگ اسٹیشن سے بھرپور طریقے سے کامیاب کروائیں گے میرپور( بیورورپورٹ) ٹھیکیدار چودھری مظہر آف گادیاں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بیرسٹر سلطان محمود چودھری کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ضمنی الیکشن میں بیرسٹر سلطان سے بہتر کوئی نہیں۔ شہر کی تعمیر وترقی کیلئے بیرسٹر سلطان کے قافلے میں شریک ہوئے ہیں۔ بیرسٹر سلطان محمود چودھری کی نتھیا(ڈھوک گادیاں) آمد پر شاندار استقبال کیا گیا۔ پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔اس موقع پر سابق ایڈمنسٹریٹر چودھری منشاء، چودھری امجد،چودھری دلپذیر سمیت دیگر پی ٹی آئی کے کارکنان بھی ہمراہ تھے۔ ٹھیکیدار چودھری مظہر نے بیرسٹر سلطان محمود چودھری کی ضمنی الیکشن میں مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے عزیز و اقارب اور ساتھیوں سے مشاورت کرنے کے بعد فیصلہ کیا کہ بیرسٹر سلطان محمود چودھری کی نہ صرف حمایت کریں گے بلکہ اپنے پولنگ اسٹیشن سے بھرپور کامیاب بھی کروائیں گے۔ چودھری مظہر نے کہا اس وقت میرپور شہر میں مسائل کے انبار لگے ہوئے اور ان مسائل کا واحد حل بیرسٹر سلطان محمود کو حلقہ سے کامیاب کروا کر اسمبلی میں بھیجنا ہے۔چودھری مظہر کے ساتھیوں میں چودھری محمد عارف، چودھری اسلم ،چودھری مدثر، حاجی طارق، فضل حسین، چودھری امین،چودھری مالک،چودھری اقبال، چودھری معروف،چودھری ناصر سمیت دیگر سینکڑوں کارکنان کی کثیر تعداد نے بیرسٹر سلطان محمود چودھری کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے اس موقع پر کہا کہ میرپور کے غیور عوام پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں جس سے ضمنی الیکشن میں فتح یقینی ہے۔انہوں نے کہا میں چودھری مظہر اور ان کے ساتھیوں کا حمایت کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں اور ان کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کے علاقہ کے جو بھی مسائل ہونگے وہ آپ سب کی مشاورت سے حل کروائیں گئے کسی کو مایوس نہیں کر ینگے۔ چودھری مظہر

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو