04:41 pm
 ولید کےلواحقین ومعززین کلری کی ایس پی بھمبر  سے ملاقات

ولید کےلواحقین ومعززین کلری کی ایس پی بھمبر سے ملاقات

04:41 pm

ولید کےلواحقین ومعززین کلری کی ایس پی بھمبر سے ملاقات نوجوان کے قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، سلطان اعوان کسگمہ(نمائندہ اوصاف) کلری میں نوجوان ولید کے قتل کے بعدمقتول کے لواحقین،معززین علاقہ کلری و اہلیان کلری کے وفد کی ایس پی بھمبر ملک سلطان اعوان سے ملاقات، راجہ شیراز،راجہ وسیم مختار،راجہ نصر اقبال، راجہ عمران ،راجہ عدنان غوث سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف بھمبر،راجہ ہوشہار خان سمیت دیگر کی قیات میں علاقہ کلری کے سینکروں افراد نے ایس پی بھمبر سلطان اعوان کو مقتول کی تفتیش ،پولیس ملازمین کی طرف سے نازیبا سلوک بارے شکایات بتائیں اور انصاف فراہم کروانے کے لئے اقداامات بارے تفصیلی گفتگو بھی کی اور ایس پی بھمبر سلطان اعوان کو بتایا کہ سوشل میڈیا سمیت دیگر پروپیگنڈے کر کے کلری کے نوجوانوں کو اشتعا ل دلوایا جا رہا جو کہ قابل مذمت ہے اور تھانہ علی بہگ کے ملازمین کا ناروا سلوک ناقابل برداشت ہے فوری طور پر پولیس ملازمین میں چھپی کالی بھیڑوں کو باہر نکالا جائے اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے لواحقین کی داد رسی کی جائے اس موقع پر ایس پی بھمبر ملک سلطان اعوان،ڈی ایس پی محمد امین، ڈی ایس محمد مقصود نے وفد کو یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ان سے تفتیش کا عمل جاری ہے اور جلد نامعلوم افراد کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا جو اس واقع میں ملوث ہیں کسی بھی قسم کا اشتعال میں نوجوان نہ آئیں انصاف کی فراہمی میں ہر ممکن کوشش کریں گے اور ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ سلطان اعوان

تازہ ترین خبریں

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا