04:50 pm
 فائزہ احسن کے صوابدیدی  فنڈز سے ترقیاتی کام جاری ہیں،سعیدمغل

فائزہ احسن کے صوابدیدی فنڈز سے ترقیاتی کام جاری ہیں،سعیدمغل سیٹھی باغ، نالہ کی پختگی، گلیوں اور نالیوں کی تعمیر کے سینکڑوں منصوبے مکمل ہوگئے مظفرآباد( سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن کی ممبر اسمبلی فائزہ احسن کی ہدایت پر مظفرآباد شہر کے اندر نالوں،نالیوں اور گلیوں کی پختگی کا کام جاری ہے،سیاسی وسماجی رہنمائوں سعید احمدمغل، اویس بٹ، ارشد پنٹ، خورشید مغل خواجہ شبیر احمد ،احسان میر، راجہ عبدالغفور، خواجہ عبدالحمید، عرفان میر سمیت دیگر نے ترقیاتی کام کروانے پر فائزہ احسن کا شکریہ ادا کیا ،انہوں نے کہا کہ عوامی حلقوں کا وزیراعظم فاروق حیدر اور ممبراسمبلی کو خراج تحسین ۔حلقہ تین مظفرآباد کے چوبیس وارڈوں اور یونین کونسل گوجرہ میں حکومتی رکن اسمبلی فائزہ احسن کی جانب سے صوابدیدی فنڈز سے ترقیاتی کاموں کا سلسلہ زور وشور سے جاری ہے ۔ خواجہ محلہ میں گلی کی پختگی جبکہ سیٹھی باغ نالہ کی دیوار بندی ،پختگی کا منصوبہ تیزی سے مکمل کیا جارہا ہے ۔ جملہ ترقیاتی کاموں کی نگرانی مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن منظور کر رہے ہیں۔ سیٹھی باغ، نالہ کی پختگی اور گلیوں اور نالیوں کی تعمیر سمیت سینکڑوں منصوبے مکمل کیے جا چکے ہیں۔ سعیدمغل

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا