03:41 pm
  اولڈ سروشینئز یونین میرپور  کے انتخابات مقررہ مدت میں ہونگے،محمد اعظم

اولڈ سروشینئز یونین میرپور کے انتخابات مقررہ مدت میں ہونگے،محمد اعظم گورنمنٹ کالج کے طلباء کوجدیدڈیجیٹل سہولت رواں ماہ میں افتتاح کے بعد دینگے میرپور(نامہ نگار) آزاد کشمیرکی قدیم تعلیمی درسگاہ گورنمنٹ کالج میرپور کے سابق طلباء کی تنظیم اولڈ سروشینئز یونین میرپور کی ایگزیکٹوکمیٹی کا ایک اجلاس چیف جسٹس( ریٹائرڈ )سپریم کورٹ آزاد جموں کشمیر وسرپرست سروشینئز محمد اعظم خان کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں صدر سروشینئز یونین محمد اقبال رتیال ، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر سی ایم حنیف ، سیکرٹری اطلاعات ظفر مغل ، سیکرٹری مالیات محمد شکیل چوہدری ، ممبران ایگز یکٹو کمیٹی پروفیسر چوہدری ظہیر ، پروفیسر حبیب الحق شیخ ، میر خالد فاروق ، احسن محمود اور دیگر نے شرکت کی ۔جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اولڈ سروشینئز یونین کے انتخابات آئین کے مطابق مقررہ مدت میں منعقد کیے جائیں گئے جبکہ 30نومبر کو سروشینئزکے پلیٹ فارم سے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گورنمنٹ کالج میرپور کے جسٹس محمد یونس سرکھوی ہال میں ایک کانفرنس منعقد کی جائے گی ۔ اجلاس میں لاریب انرجی کے تعاون سے گورنمنٹ کالج میرپور میں ای لائبریری اور 50کمپیوٹرز پر مشتمل لیب کی26لاکھ روپے کی لاگت سے زیر تکمیل کام پر اطمینان کا اظہا رکیا گیا اور کہا گیا کہ یہ جدیدڈیجیٹل سہولت رواں ماہ میں ہی گورنمنٹ کالج کے طلباء کو افتتاح کے بعد فراہم کر دی جائے گی جبکہ گورنمنٹ کالج میرپور میں امسال فرسٹ ائیر کے ہونہار اور ضرورت مند 62طلباء کو 2 لاکھ 94ہزار روپے کے سکالر شپ سروشیئنز یونین کی طرف سے دیئے گئے جب کہ آئندہ سال سیکنڈ ائیر کے ہونہار ضرورت مند طلباء کو بھی سکالر شپ سکیم میں شامل کرتے ہوئے مجموعی رقم دوگنا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

تازہ ترین خبریں

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا

افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔

بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی

کوروناکے وار جاری ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کئی ہفتوں بعدبٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

 میں نے تو 2018کے نتائج بھی تسلیم نہیں کئے اور نا ہی اس جعلی حکومت کو مانا ہے۔ مریم نواز 

حکومت کا گلوبل ایجوکیشن سمٹ میں اطفال باہم معذوری کے لیے تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کا عہد: شفقت محمود

 تحریک انصاف نے آزادکشمیر کے بعدصوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانےکافیصلہ ‏کرلیا

 پیپلزپارٹی دور کے خاتمہ کا خواب بلی کے خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے، مرتضیٰ وہاب

ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل۔۔ ،تحریک انصاف کے جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب قرار 

 وفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے بلاول اور مریم سے مستعفی کا مطالبہ ۔۔۔ ن لیگ اور پی پی پی کا ردعمل سامنے آگیا 