05:09 pm
  سردیوں کی شدت،رولر ہیلتھ سنٹرز ،بی ایچ یو اور ڈسپنسریوں میں ادویات ختم

سردیوں کی شدت،رولر ہیلتھ سنٹرز ،بی ایچ یو اور ڈسپنسریوں میں ادویات ختم ادویات ناپید ،ڈاکٹر غیر حاضر، سٹاف کو کون حاضر کرے گا،حکام نوٹس لیں،عوامی حلقے مظفرآباد( سٹاف رپورٹر) مظفرآباد اور اس کے گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ سے بیشتر آبادی وبائی امراض کا شکار ہوگئی ۔ شیخ زیدہسپتال ،ایمز مظفرآبادسمیت دیہات کے رولر ہیلتھ سنٹرز ،بی ایچ یو اور ڈسپنسریوں میں ادویات ختم ، مریض علاج معالجہ کے لیے ہسپتالوں کا رخ کرتے ہیں نہ ہی انہیں ڈاکٹر ملتا ہے اور نہ ہی ادویات دسیتاب ہیں نرسنگ سٹاف بھی ہسپتالوں سے غائب ہے ۔عوام کا صحت عامہ کی اس صورتحال پر شدید احتجاج ،صحت عامہ کی سہولیات کون فراہم کرے گا۔ ادویات ناپید ،ڈاکٹر غیر حاضر، سٹاف کو کون حاضر کرے گا۔ سیکرٹری صحت عامہ ،ڈی جی صحت عامہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔دارالحکومت مظفرآباد سمیت پٹکہ ،گڑھی دوپٹہ ، ڈنہ ،نوسیری ، بھیڑی ،کہوڑی ،لچھراٹ ،سرلی سچہ، پیر چناسی ،دبن ،نجگرتاں ،کومی کوٹ ،کائی منجہ،پلہوٹ، لنگرپورہ سمیت سینکڑوں دیہات میں سردیوں سے عوام متاثر ہوتے ہیں نمونیا،کھانسی،بخا ر ،گلے کی بیماریاں ،الرجی سمیت دیگر بیماریاں پھیل چکی ہیں لوگ علاج کے لئے ہسپتال آتے ہیں علاج معالجہ سے مایوس ہو کر مجبوراً پرائیویٹ کلینکوں پر جاتے ہیں جہاں عطائی ڈاکٹر انہیںدونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیتے ہیں ۔عوام علاقہ نے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

تازہ ترین خبریں

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران

پاک فضائیہ کے جانبازوں کا فضائی مارچ کا مظاہرہ،دشمن پر سکتہ طاری ہوگیا

سیف اللہ ابڑو سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار

چپکے سے مریم نواز کی گرفتاری کی تیاری، کب پکڑا جائےگا؟ کارکنوں کو پریشان کردینےوالی خبر