05:10 pm
  شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ  کا سالانہ عرس  21نومبر  کو شروع ہو گا

شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کا سالانہ عرس 21نومبر کو شروع ہو گا مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)سالانہ گیارویں شریف حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ و سالانہ عرس مبارک حضرت سلطان محمدخان المعروف حافظ جی ؒ و حضرت الحاج محمدشریف المعروف بزر گ جی سرکار ؒ کی تقریبات مورخہ21نومبر 2019بروز جمعرات زیرسرپرستی پیرطریقت، رہبرشریعت صاحبزاد ہ محمدحنیف سجادہ نشین درگاہ غوثیہ ڈوبہ شریف تحصیل پٹہکہ نصیر آباد ضلع مظفرآباد شروع ہونگی۔گیارویں شریف وعرس مبار ک کی ابتدائی دعا مورخہ 21.11.2019کو بوقت10بجے ہوگی۔مورخہ21.11.2019کو بعدنمازمغرب تاعشاء محفل پاک منعقد ہوگی ۔گیارویں شریف و عرس مبارک کی نشست دوم مورخہ22.11.2019بروز جمعۃ المبارک منعقد ہوگی۔بروز جمعۃ المبارک نماز جمعہ بوقت01:30بجے ادا کی جائے گی اور محفل پاک بعدنماز عصرتاعشاء ہوگی جس میں جیدعلماء اکرام خطاب فرمائیں گے اور ثناء خوان حضرات بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں نذرانہ عقیدت پیش کرینگے۔اسی طرح گیارویں شریف و عرس مبارک کی اختتامی تقریب مورخہ23.11.2019کوبوقت09:00بجے شروع ہوگی اوراختتامی دعا 01:00بجے دن ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 