12:10 pm
پونچھ انسٹیٹیوٹ آ ف ماڈرن سٹڈیز دھرمیں تقریب کا انعقاد  آج ہوگا

پونچھ انسٹیٹیوٹ آ ف ماڈرن سٹڈیز دھرمیں تقریب کا انعقاد آج ہوگا

12:10 pm

پونچھ انسٹیٹیوٹ آ ف ماڈرن سٹڈیز دھرمیں تقریب کا انعقاد آج ہوگا ہجیرہ(نمائندہ اوصاف) پونچھ انسٹیٹیوٹ آ ف ماڈرن سٹڈیز (پمز)دھرمیں آج سالانہ تقریب تقسیم انعامات اوریوم والدین منعقد ہوگی، تقریب کے مہمان خصوصی کرنل(ر) امتیاز ہونگے، حسب سابق سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں بچوں کے تقریری مقابلے ،قومی ترانے،ٹیبلوز،مسئلہ کشمیر کو اجاگرکرنے کے لیے مختلف پروگرامات پیش کئے جائیں گے، بہترین تعلیمی کارکردگی پر طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔