12:19 pm
مسلم ہینڈ سکول آف ایکسیلنس ہلڑ سیداں باغ میں تقریب کا انعقاد

مسلم ہینڈ سکول آف ایکسیلنس ہلڑ سیداں باغ میں تقریب کا انعقاد

12:19 pm

مسلم ہینڈ سکول آف ایکسیلنس ہلڑ سیداں باغ میں تقریب کا انعقاد باغ (نمائندہ اوصاف )مسلم ہینڈ سکول آف ایکسیلنس ہلڑ سیداں باغ میں ایک تقریب بسلسلہ جشن عید میلادالنبیؐ منعقد کی گئی ۔ تقریب میں بچوں نے نعت ، تقارریر اور دیگر پروگرامات میں بھر پور حصہ لیا ۔ تقریب سے مولانا امتیاز احمد صدیقی صدر جمعیت علماء جموں کشمیر اور پیر سید ذوالقدر علی سجادہ نشین دربار عالیہ مخدومیہ سوہاوہ شریف نے خطاب کیا اور نبی پاک کی سیرت و کردار کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔