12:19 pm
 شکیل شریف کی تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری

شکیل شریف کی تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری

12:19 pm

شکیل شریف کی تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری حویلی کہوٹہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری شکیل شریف کی تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ بدستو رجاری ہے،گزشتہ روز وزیر زکوٰۃ وعشر چوہدری محمد یاسین گلشن ،سابق وزیر چوہدری عبدالعزیز و دیگر افراد نے اُن کے گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت کی ۔تعزیت کرنے والوں نے کہا کہ شکیل شریف مرحوم انتہائی خوش اخلاق ،ملنسار نوجوان تھے ۔خلا صدیوں پورا نہیں ہو سکتا۔یہی وجہ ہے کہ آج حویلی کا ہر شخص اُن کی وفات خبر سن کر افسردہ ہے ۔دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک اُن کے لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

تازہ ترین خبریں