12:21 pm
 اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

12:21 pm

اظہار تعزیت میرپور(نامہ نگار)بشیر احمد چوہدری ریٹائرڈ تحصیلدار نے راجہ فاروق حیدر وزیراعظم آزادکشمیر سے انکے بھانجے راجہ انصر منظور کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے انہوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کیلئے دعا بھی کی۔

تازہ ترین خبریں