05:26 pm
 فیصل مغل بہترین صلاحیتوں کے حامل افسرہیں،شاہزیب ذوالقرنین

فیصل مغل بہترین صلاحیتوں کے حامل افسرہیں،شاہزیب ذوالقرنین سماہنی پونا (تحصیل رپورٹر ) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ میرپور ڈویژن کے نائب صدر راجہ شاہزیب ذوالقرنین نے کہا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر سردار فیصل مغل نے سماہنی میں اپنا مثالی دور گزارا ،سردار فیصل مغل بہترین انتظامی صلاحیتوں کی حامل افسرہیں اہلیان سماہنی انکے دور کو مدتوں یاد رکھیں گے انھوں نے سماہنی میں اپنی تعیناتی کے دوران جہاں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں کے لئے اپنے دروازے کھلے رکھے وہیں انھوں نے تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے ریلیوں ،جلوسوں کو منظم کرنے اور قومی ایام کو شایان شان طریقے سے منانے میں بھی اپنا موثر کردار ادا کیا ۔ توقع ہے کہ وہ اپنی نئی جائے تعیناتی پر بھی اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دینگے ،راجہ شاہزیب نے سماہنی میں نئی تعینات ہونے والی اسسٹنٹ کمشنر بینش جرال کو خوش آمد ید کہتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا کہ وہ بہترین انتظامی صلاحیتوں کی بنا پر عوامی خدمت کو اپنا شعار بنائیں گی اور عوام کے مسائل کے حل کے لئے اپنی بھرپور توانائیاں صرف کریں گی ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب