05:39 pm
عوامی اتحاد ٹائیں 25نومبر  کو مسائل کے حل تک احتجاج کر یگا

عوامی اتحاد ٹائیں 25نومبر کو مسائل کے حل تک احتجاج کر یگا

05:39 pm

عوامی اتحاد ٹائیں 25نومبر کو مسائل کے حل تک احتجاج کر یگا ٹرانسمیشن لائن سے انسانی جانوں کو خطرات کا سامنا ہے،رفاقت حسین تھوراڑ (نمائندہ اوصاف) عوامی اتحاد ٹائیں اپنے حقوق کے لئے 25نومبر تمام دیرینہ و بنیادی مسائل کے حل تک احتجاج کر ے گا۔ ٹرانسمیشن لائن کے معاوضہ جات ، ٹرانسمیشن لائن سے لاحق انسانی جانوں کو خطرات ، محکمہ برقیات کی بلاوجہ لوڈ شیڈنگ یونین کونسل ٹائین شدید متاثر، طالب علموں کا مستقبل دائو پر ، ڈھلکوٹ لینڈ سلائیڈنگ ، ہیلتھ سینٹر ٹائیں میں سٹاف کی کمی ، سون ڈسپنسری میں سٹاف ناپید ، سون سکول کو ہائی سکول کا درجہ ، ان تمام مسائل کے حل تک احتجاج جار ی رہے گا ان خیالات کا اظہار سردار رفاقت حسین سینئر نائب صد ر عوامی اتحا د ٹائیں نے اجلاس سے خطا ب کر تے ہوئے کیا اس موقع سردار ذوالفقار خان عر ف بھٹو ، سردار عامر حفیظ خان ، سردار اشتیاق خان ، سردار مشتاق خان ، سردار شاہد انور ، سردار ممتاز خان ، سردار ریاض شاہد، سردار عقیل غنی ،سردار نسیم خان ، سردار سعید خان ،عوام علاقہ کی کثیر تعدا د ، معززین علاقہ و سیاسی و سماجی شخصیا ت موجود تھیں عوامی اتحاد نے اس سے قبل بھی احتجاج کیا اورروڈ بند کی ضلعی انتظامیہ ایس ڈی او ، ایس ڈی ایم و تمام آفسیران سے مذاکرات ہوئے وعدے کیے گئے مگر کسی وعدہ کو پورا نہیں کیا گیا میانہ موڑ تا پانیولہ کے درمیان ایک عرصہ سے پول لگے ہوئے ہیں مگر لا ئن نہیں ڈالی گئی اسی طرح یونین کو نسل ٹائیں کے سرکاری سکولز تباہی کے دہانے پرپہنچ چکے ہیں سون سکول کو ایک عرصہ سے ہائی سکول کادرجہ دینے کے لیے فریاد ہورہی ہے مگر کوئی پرسان حا ل نہیں شاہراہ ارجہ کراس تا ٹائیں معاوضہ جات کے لیے لوگ دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہی ڈھلکوٹ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے پورا علاقہ متاثر ہو رہا ہے مگر محکمہ شاہرات سفید ہاتھی بن گیا ہے یہ سلائیڈکسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے یونین کونسل ٹائیں میں جنگلا ت کو بند کیا جائے ۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ جماعت اسلامی نے پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کردیا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ جماعت اسلامی نے پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

کورونا ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

سانپ کو کیسے مارا ؟ DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل

آسٹریلوی ہائی کمشنراہلیہ کے ہمراہ پاکستان کے کس  اہم ترین مقام پرجاپہنچے،پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

آسٹریلوی ہائی کمشنراہلیہ کے ہمراہ پاکستان کے کس اہم ترین مقام پرجاپہنچے،پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

حیدر علی کس بھارتی کھلاڑی جیسا بننا چاہتے ہیں؟نام بارے پتہ چل گیا

حیدر علی کس بھارتی کھلاڑی جیسا بننا چاہتے ہیں؟نام بارے پتہ چل گیا

وزیراعظم نے شہریوں کو بڑا تحفہ دیدیا،خبر پڑھ کر آپ بھی عمران خان کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

وزیراعظم نے شہریوں کو بڑا تحفہ دیدیا،خبر پڑھ کر آپ بھی عمران خان کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

27فروری کو ہی سکیورٹی فورسز کی ایک اور کامیابی،،17بھارتی  گرفتار،کہاں سے پکڑے گئے؟آج کی بڑی خبر

27فروری کو ہی سکیورٹی فورسز کی ایک اور کامیابی،،17بھارتی گرفتار،کہاں سے پکڑے گئے؟آج کی بڑی خبر

حمزہ شہباز رہا ،مریم نوازکا استقبال ،کارکنوں کے بھنگڑے

حمزہ شہباز رہا ،مریم نوازکا استقبال ،کارکنوں کے بھنگڑے

حمزہ رہا ہوگئے،اللہ قوم بھی سلیکٹیڈ کی قید سے جلد نجات دے،مریم اورنگزیب

حمزہ رہا ہوگئے،اللہ قوم بھی سلیکٹیڈ کی قید سے جلد نجات دے،مریم اورنگزیب

اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کے کرایوں میں نمایاں کمی

اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کے کرایوں میں نمایاں کمی