12:39 pm
 حنیف جنجوعہ انتقال کر گئے

حنیف جنجوعہ انتقال کر گئے

12:39 pm

حنیف جنجوعہ انتقال کر گئے حویلی کہوٹہ (ڈسٹرکٹ رپوٹر)حویلی کے تاجر محمد یوسف کے بڑے بھائی حنیف جنجوعہ انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان سلاڑے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں تاجر برادری کہوٹہ سمیت مختلف شخصیات نے شرکت کی جب کہ تعزیت کرنے والوں میں راجہ قمر الدین قمر، خان محمد خان جنجوعہ، محمد افراز جنجوعہ، محمد رفیق خواجہ، حاجی شبیر قریشی، نور محمد جنجوعہ، صبور راٹھور ، اکرم شیخ ، یعقوب شیخ، عارف شنواری اور سعید شاہ سمیت بڑی تعداد میں شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں