12:40 pm
مبارکباد

مبارکباد

12:40 pm

مبارکباد ہاڑی گہل (اوصاف نیوز) عوامی حلقوں نے چیف جسٹس ہائیکورٹ کا حلف اٹھانے پر چیف جسٹس اظہر سلیم بابر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس اظہر سلیم بابر ایک با اصول اور میرٹ پر کام کرنے والے جسٹس ہیں چیف جسٹس نے اپنی سروس کے دوران تمام فیصلے میرٹ پر کئے ہیں اور لوگوں کو انصاف مہیا کیا ہے انہوں نے کہا کہ ماضی کی طرح چیف جسٹس اسی طرح لوگوں کو انصاف میرٹ پر مہیا کرتے رہیں گے عوامی حلقوں نے کہا کہ وہ چیف جسٹس اظہر سلیم بابر کے لئے دعاگو ہیں کہ وہ انصاف کی سربلندی کے اپنا کردار ادا کریں#