06:16 pm
محبت رسولؐ کے بغیر ہمارا ایمان نامکمل ہے،منظور حسین

محبت رسولؐ کے بغیر ہمارا ایمان نامکمل ہے،منظور حسین نبی اکرمؐ کی ولادت باسعادت کا دن مسلمانوں کے لیے خوشی کا دن ہے کوٹلی ( سٹی رپورٹر)محبت رسولؐ کے بغیر ہمارا ایمان نامکمل ہے نبی اکرمؐ کی ولادت باسعادت کا دن مسلمانوں کے لیے خوشی کا دن ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری نے اندھیروں میں ڈوبے ہوئے عالم کو روشن و منور کیا ۔ ہم اسوہ رسولؐ پر عمل پیرا ہوکر دنیا وآخرت سنوار سکتے ہیں اور یہی تقاضا انسانیت اور مقصد تخلیق بھی ہے ۔ دربار عالیہ بابا سید زمان شاہ بخاری میں جشن میلادالنبیؐ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے سید منظور حسین شاہ، علامہ یاسر منظور ،سید فیضان علی و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضور اکرمؐ کی جلوہ گری سے قبل ہر سو جہالت ، تعصب اور درندگی بام عروج تک پہنچ چکی تھی ایسے عالم جب دو جہانوں کے والی کی آمد ہوئی تو نور ہی نور چھا گیا یہ اللہ تعالی نے مومنوں پر احسان عظیم فرمایا کہ ان کے درمیان ایک عظیم الشان رسول مبعوث فرمایا ۔ محفل میلاد مصطفیٰ کا انعقاد کر نا باعث ثواب اور اپنے نبی پاکؐ سے اظہار محبت ہے۔

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین  رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا