12:55 pm
 پیپلز پارٹی مظفرآباد ڈویژن کے عہدیداران کی نامزدگی

پیپلز پارٹی مظفرآباد ڈویژن کے عہدیداران کی نامزدگی

12:55 pm

پیپلز پارٹی مظفرآباد ڈویژن کے عہدیداران کی نامزدگی مظفرآباد(سٹی رپورٹر)پی پی پی آزادکشمیر مظفرآباد ڈویژن کے عہدیدراروں کا اعلان کر دیا گیا ہے،اسدحبیب اعوان جنرل سیکرٹری مظفرآباد ڈویژن نے ڈویژنل صدر کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق سید شائق الحسن گیلانی چیف آرگنائزر ،سید قلب عباس ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ،عبدالرشید خان ،راجہ افتخار خان ،مہتاب عباسی ،اور میر الطاف نائب صدور ،راجہ سعد اقبال ڈپٹی جنرل سیکرٹری ،رشید کھوکھر ڈپٹی چیف آرگنائزر جبکہ چوہدری مشتاق کو رابطہ سیکرٹری نامزد کر دیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی