10:09 am
 عمران خان نے مظلوم کشمیریوں کے حق میں دو ٹوک موقف اختیار کیا،فیض حمید فیضی

عمران خان نے مظلوم کشمیریوں کے حق میں دو ٹوک موقف اختیار کیا،فیض حمید فیضی

10:09 am

عمران خان نے مظلوم کشمیریوں کے حق میں دو ٹوک موقف اختیار کیا،فیض حمید فیضی کھڑی شریف (نمائندہ اوصاف) چوہدری فیض حمید فیضی نے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی طرف سے مظلوم کشمیریوں کے حق میں واضح اور دو ٹوک موقف پر انکا شکریہ ادا کرتے ہوئے عالمی برادری سے کہا کہ وہ بھارتی مظالم کا نوٹس لیتے ہوئے کشمیریوں قوم کو انکا حق دلانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔ فیض حمید فیضی

تازہ ترین خبریں